Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنگلور میں نوٹوں کی بارش حقیقت بن گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بنگلور میں نوٹوں کی بارش حقیقت بن گئی
دلچسپ و عجیب

بنگلور میں نوٹوں کی بارش حقیقت بن گئی

Published January 25, 2023
Tags: Featured ایک شہری فلائی اوور پر 10 کے نوٹ اڑاتے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے بھارت کی ایک سڑک پر اچانک سوشل میڈیا پر
Share
SHARE

بنگلور (ویب ڈیسک): بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اس دور میں نوٹوں کی بارش امراء کی شادیوں میں ہی دیکھنے آتی ہے لیکن حال ہی میں بھارت کی ایک سڑک پر اچانک سے نوٹوں کی بارش نے لوگوں کو حیران وپریشان کرڈالا۔

سوشل میڈیا پر بھارت کے شہر بنگلور کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں گلے میں گھڑی لٹکائے ایک شہری کو فلائی اوور پر 10 کے نوٹ اڑاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

It's literally raining money in Blr😂Unidentified man in #Bengaluru showers #money from KR Market flyover. Comes in with a bag of money consisting of 10 rupee currency, throws notes down the flyover and leaves. People swarm in large numbers to collect the money. pic.twitter.com/rbHB0ugsiR

— Akshara D M (@Aksharadm6) January 24, 2023

بھارتی میڈیا کے مطابق نوٹ اڑانے والے شخص کے پاس نوٹوں سے بھرا بیگ موجود تھا جسے اس نے اچانک سے فلائی اوور پر آتے ہی لٹانا شروع کردیا، نوٹوں کی بارش دیکھ کر لوگوں کی بڑی تعداد نے نوٹ جمع کرنا شروع کردیے جس دوران کچھ وقت کیلئے ٹریفک بھی جام رہا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ نوٹ اڑانے والے شخص کے اس عمل کے حوالے سے فی الحال کوئی معلومات سامنے نہیں آسکی۔

TAGGED:Featuredایک شہری فلائی اوور پر 10 کے نوٹ اڑاتےایک ویڈیو سامنے آئی ہےبھارت کی ایک سڑک پر اچانکسوشل میڈیا پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شمالی کوریا میں سانس کی بیماری کنٹرول سے باہر، لاک ڈاؤن نافذ
Next Article موٹرولا نے’جی‘ سیریز کےدو نئےفونز متعارف کروا دیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

ویڈیوز

شراب کا عادی’کوکو’ ،علاج کے بعد ٹھیک ہونیوالا دنیا کا پہلا کتا

پلے ماؤتھ ، برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک): برطانیہ کے شہر پلےماؤتھ میں شراب کی لت میں مبتلا ایک کتے کو اس…

April 15, 2023
دنیا

برطانیہ اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا؛ فرانس کا مطالبہ مسترد

(ویب ڈیسک): لندن: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کے مطالبے کو برطانوی وزیراعظم…

October 9, 2024
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ میں کونے میں دھکیلاگیا، اس لیے امریکا آگئی؛ پریانکا چوپڑا

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ بالی وڈ انڈسٹری میں انہیں ایک طرف کردیا گیا تھا…

March 28, 2023
پاکستان

کراچی:اسلحہ لیکر چلنے والاگرفتارہوگا؛عوام ارد گردپرنظر رکھیں؛شرجیل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں سیکورٹی…

February 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?