Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: منٹوں میں دل کے دورے کی تصدیق کرنے والا کلائی بند آلہ ایجاد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > منٹوں میں دل کے دورے کی تصدیق کرنے والا کلائی بند آلہ ایجاد
صحت

منٹوں میں دل کے دورے کی تصدیق کرنے والا کلائی بند آلہ ایجاد

Published March 7, 2023
Tags: Featured سگنل بلو ٹوتھ کے ذریعے مشین تک جاتے ہیں کلائی پر پہنا جانے والا دنیا کا پہلا آلہ ہارٹ اٹیک کی تصدیق کرسکتا ہے
Share
SHARE

نیوجرسی (ہیلتھ ڈیسک): کلائی پر پہنا جانے والا دنیا کا پہلا آلہ بنایا گیا ہے صرف پانچ منٹ میں دل کے دورے کے بعد خارج ہونے والے پروٹین شناخت کرکے ہارٹ اٹیک اور تنگ قلبی شریانوں کی تصدیق کرسکتا ہے۔اس ایجاد کی تفصیل امریکن کالج آف کارڈیالوجی کے سالانہ سیشن میں کی گئی ہے جو 90 فیصد درستگی سے دونوں کیفیات کی تصدیق کرسکتا ہے۔

ماہرین نے کئی اداروں میں آزمائش کے بعد اس کی تفصیل بتائی ہے جسے ’ٹروپونِن سینسر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ جیسے ہی دل کا دورہ پڑتا ہے کہ ٹروپونِن آئی نامی پروٹین کی کچھ مقدار خون میں شامل ہوجاتی ہے۔ اس کی تصدیق کے لیے خون کا ٹیسٹ کرایا جاتا ہے لیکن اس میں خاصہ وقت لگ سکتا ہے۔ ہارٹ اٹیک کی تصدیق کے بعد ہی ڈاکٹر مناسب علاج شروع کرتے ہیں یا مزید ٹیسٹ کرائے جاتے ہیں۔
اس سے نہ صرف ہارٹ اٹیک کی فوری تصدیق ہوسکتی ہےبلکہ جان بچانے والے طبی عملے کو منصوبہ بندی کے لیے بھی وقت مل جاتا ہے۔ اسے نیوجرسی میں واقع رٹگرز رابرٹ وُڈ جانسن میڈیکل اسکول کے ڈاکٹر پارتھوسینگ گپتا اور ان کے ساتھیوں نے تیار کیا ہے۔

شریانوں کی تنگی سے دل کا دورہ لاحق ہوسکتا ہے اور ہسپتال پہنچنے کے بعد ٹروپونِن ٹیسٹ کرایا جاتا ہے۔ اگر مریض کلائی پر اس سینسر کو پہن لے تو مصروف ترین ایمرجنسی روم میں روایتی ٹروپونِن آئی ٹیسٹ کے بغیر ہی اس کا علاج شروع کیا جاسکتا ہے اور اس سے فی منٹ ہزاروں افراد کی جانیں بچائی جاسکتی ہیں۔

اس آلے کو کلائی پر پہنا جاتا ہے جس سے خارج ہونے والی انفراریڈ روشنی جلد سے گزر کر رگوں تک جاتی ہے اور ٹروپونِن آئی پروٹین شناخت کرسکتی ہے۔ اس کے سگنل بلو ٹوتھ کے ذریعے مشین تک جاتے ہیں جہاں الگورتھم ہارٹ اٹیک ہونے یا نہ ہونے کی پیشگوئی کرتا ہے۔

اس کامیابی کے بعد ماہرین اس کےتجارتی ماڈل پر کام شروع کرچکے ہیں۔

TAGGED:Featuredسگنل بلو ٹوتھ کے ذریعے مشین تک جاتے ہیںکلائی پر پہنا جانے والا دنیا کا پہلا آلہہارٹ اٹیک کی تصدیق کرسکتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیا جاپانی راکٹ H3 خلا میں پہلی آزمائشی پرواز کے دوران تباہ
Next Article آندھرا پردیش میں شیر کے بچے لوگوں کیلیے وبال جاں بن گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

پنجاب: خطرناک نمونیا کے حملے جاری، مزید 3 بچے جاں بحق

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا کے وار تھم نہ سکے، جو مزید…

February 10, 2024
پاکستان

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی…

November 25, 2023
کھیل

بیلجیئم میں فٹبال میچ کے دوران پنالٹی روکنے کے بعد گول کیپر ہلاک

بیلجیئم (اسپورٹس ڈیسک):بیلجیئم میں ایک کلب فٹبال میچ کے دوران پنالٹی روکنے کے بعد گول کیپر ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی…

February 15, 2023
پاکستان

عمران، گنڈاپور اور دیگران کیخلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سمیت دیگر کے…

October 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?