Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آندھرا پردیش میں شیر کے بچے لوگوں کیلیے وبال جاں بن گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > آندھرا پردیش میں شیر کے بچے لوگوں کیلیے وبال جاں بن گئے
دلچسپ و عجیب

آندھرا پردیش میں شیر کے بچے لوگوں کیلیے وبال جاں بن گئے

Published March 7, 2023
Tags: Featured آندھرا پردیش کے ضلع نندیال میں خوف و ہراس پھیل گیا شیر کے چار بچوں کو دیکھ کر
Share
SHARE

نندیال (ویب ڈیسک): بھارت میں شیر کے بچوں کو دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے ضلع نندیال میں شیر کے چار بچوں کو دیکھ کر مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

#Update #AndhraPradesh #Tiger cubs. Mother left them hoping she hid them well. Tigress reportedly in the vicinity. Folks jumped the gun to ‘rescue’ them from feral dogs ⁦@ntca_india⁩ ⁦@DeccanChronicle⁩ ⁦@oratorgreat⁩ ⁦@moefcc⁩ ⁦@AP_Forest⁩ pic.twitter.com/csEwiIiKFy

— Balu Pulipaka (@BaluPulipaka) March 6, 2023

گاؤں کوٹھا پلی منڈل کے پیداگوماڑا پورم میں مقامی نوجوانوں نے شیر کے بچوں کو دیکھ کر محکمہ جنگلات کو مطلع کیا۔

گاؤں کے لوگوں نے شیر کے بچوں کو پکڑ کر ایک کمرہ میں رکھ کر محکمہ جنگلات کے حکام کو اطلاع دی جس کے بعد ریسکیو حکام نے انہیں اپنی تحویل میں لے لیا۔

#Update #AndhraPradesh #Tiger cubs. Efforts will be made to reunite cubs, approx month or so old, with their mother, officials say @ntca_india @DeccanChronicle @oratorgreat @moefcc ⁦@AP_Forest⁩ pic.twitter.com/Fr9lSQLQ6v

— Balu Pulipaka (@BaluPulipaka) March 6, 2023

رپورٹ کے مطابق گاؤں کے لوگ شیر کے بچوں کو دیکھ کر اس لیے خوفزدہ ہیں کہ انہیں خدشہ ہے کہ شیرنی بچوں کے خاطر گاؤں آئے گی۔

TAGGED:Featuredآندھرا پردیش کے ضلع نندیال میںخوف و ہراس پھیل گیاشیر کے چار بچوں کو دیکھ کر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article منٹوں میں دل کے دورے کی تصدیق کرنے والا کلائی بند آلہ ایجاد
Next Article دنیا میں صنفی مساوات میں مزید3 صدیاں لگیں گی؛ انتونیو گوتیرس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سندھ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی ایک اورعالمی سازش

سرینگر (ویب ڈیسک): بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا ایک اور گھناؤنا اقدام سامنے آیا ہے۔کشمیر…

August 4, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب نےشارٹس کی مدت 3 منٹ تک بڑھادی

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): یوٹیوب صارفین کیلئے ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنے شارٹس کی مدت…

October 5, 2024
کھیل

اسپیشل ونٹر اولمپکس میں پاکستان نے تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا

اٹلی (اسپورٹس ڈیسک): اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹرگیمز میں پاکستان نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔اٹلی میں جاری اسپیشل اولمپکس…

March 14, 2025
کھیل

بولنگ کرانا چاہتا ہوں، کیمپ میں بلایا جائے: وہاب ریاض کی پی سی بی سے درخواست

(ویب ڈیسک ): لاہور : مشیر کھیل وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) سے کیمپ میں…

June 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?