Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:تمام روٹس پرٹرانسپورٹ سروس شروع کررہے ہیں؛ شرجیل میمن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:تمام روٹس پرٹرانسپورٹ سروس شروع کررہے ہیں؛ شرجیل میمن
پاکستان

کراچی:تمام روٹس پرٹرانسپورٹ سروس شروع کررہے ہیں؛ شرجیل میمن

Published March 11, 2023
Tags: Featured بی آر ٹی پاکستان کا پہلا بایو گیس پروجیکٹ ہے ٹرانسپورٹ سے بہت ریسپانس آرہا ہے رایوں پر نظر ثانی کی جا رہی ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں سارے روٹس پر ٹرانسپورٹ سروس شروع کرنے والے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے علم میں ہے کہ شہر کراچی میں پبلک کے لیے میگا پروجیکٹ شروع ہو چکے ہیں، ان میں بی آر ٹی ریڈ لائن بھی ہے، یہ پاکستان کا پہلا بایو گیس پروجیکٹ ہے، شکایتیں آرہی تھیں کہ کام بند ہو گیا ہے، اس پر ہم نے اجلاس کیے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ تاریخی مہنگائی ہوئی ہے جس سے پروجیکٹ کی لاگت میں اضافہ ہوا ہے، کام کی اسپیڈ پر کوئی سمجھوتا نہیں کر سکتے، کانٹریکٹرز کو کہا ہے کہ ان کے مسائل حل کریں گے، کل سے کام کی رفتار تیز کی ہے، کراچی کے لوگوں کو پریشانی ہو رہی ہے، میں تسلیم کرتا ہوں، یہ ان کی بہتری کے لیے ہے، جن لوگوں کو تکلیف ہو رہی ہے ان سے معزرت خواہ ہیں، حکومت کی طرف سے کوئی تاخیر نہیں ہو گی۔

ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی وجہ سے ترقیاتی کاموں میں کٹ لگائے گئے لیکن وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ پروجیکٹ میں کوئی کٹ نہیں لگائیں گے، ان کی مہربانی ہے، حکومت جاگ رہی ہے آن گرائونڈ پر موجود ہے، ٹرانسپورٹ سے بہت ریسپانس آرہا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت لیڈ لیکر بیٹھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بسز کی تعداد ہر ایک ماہ کے بعد بڑھتی جائے گی، اگلے ہفتہ میں نیا روٹ شروع کروں گا، کراچی میں سارے روٹس پر ٹرانسپورٹ سروس شروع کریں گے، بہت سارے پروجیکٹس پائپ لائن میں ہیں، عمران خان کسی جائز مینڈیٹ میں نہیں آئے تھے، ناجائز طریقے سے اقتدار میں آئےملک کا ستیاناس کیا، یہ پاکستان کے خلاف سازش کر رہا ہے، یہ کسی ملک کے کہنے پر سازش کر رہا ہے، سازش کا مقصد پاکستان کے اداروں کو کمزور کرنا ہے۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ جن کرایوں میں بسیں چل رہی ہیں، مزید ان پر بسیں چلانا مشکل ہے، کرائے بڑھانے پڑیں گے، 30 کلو میٹر 50 روپے میں طے نہیں کر سکتے، کرایوں پر نظر ثانی کی جا رہی ہے، اس کو مرحلہ وار بڑھائیں گے۔

TAGGED:Featuredبی آر ٹی پاکستان کا پہلا بایو گیس پروجیکٹ ہےٹرانسپورٹ سے بہت ریسپانس آرہا ہےرایوں پر نظر ثانی کی جا رہی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کولروفوبیا بیماری کیا ہے،اس میں جوکروں سے کیوں ڈر لگتا ہے؟
Next Article عمران اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کو ناکام بنارہا ہے، وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ضمانت منسوخی: اسد عمر ،شاہ محمود عدالت سے ایک ہی گاڑی میں بھاگ نکلے

لاہور (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شاہ محمود…

June 20, 2023
پاکستان

عمران خان نیب کے ہاتھوں گرفتار، لوگ سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا۔چیئرمین…

May 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

زیادتی کے بعد قتل: متاثرہ بچی کی والدہ کو گورنر سندھ گھر دینگے

کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں گھر میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 14 سالہ لڑکی کے اہل خانہ…

December 20, 2022
پاکستان

عدالتی اصلاحات بل سینیٹ سے بھی کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی عدالتی اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور کرلیا جبکہ…

March 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?