Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کولروفوبیا بیماری کیا ہے،اس میں جوکروں سے کیوں ڈر لگتا ہے؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > کولروفوبیا بیماری کیا ہے،اس میں جوکروں سے کیوں ڈر لگتا ہے؟
صحت

کولروفوبیا بیماری کیا ہے،اس میں جوکروں سے کیوں ڈر لگتا ہے؟

Published March 11, 2023
Tags: Featured جوکروں سے لوگ ڈرتے ہیں یونیورسٹی آف ساؤتھ ویلز کی رپورٹ
Share
SHARE

ویلز (ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ لوگوں کو ہنسانے کی غرض سے بنائے جانے والے جوکروں سے لوگ ڈر کیوں جاتے ہیں۔جوکروں کا ڈر(جس کو کولروفوبیا کےنام سے جانا جاتا ہے) دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر بڑوں اور بچوں میں پایا جاتا ہے۔ فرنٹیئرز اِن سائیکالوجی میں حال ہی میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں یونیورسٹی آف ساؤتھ ویلز کے سائنس دانوں نے 64 ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 1000 افراد کے ایک بین الاقوامی سروے سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا تجزیہ کیا۔

تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ مطالعے میں شریک ہونے والے افراد کی نصف سے زیادہ تعداد کسی نہ کسی سطح پر کولرو فوبیا میں مبتلا تھی۔ تقریباً 5 فی صد افراد کا کہنا تھا کہ انہیں جوکروں سے انتہائی ڈر لگتا ہے۔

تحقیق کے مطابق ضرورت سے زیادہ وضع کیے گئےچہرے کے خدوخال اور میک اپ کی وجہ سے چھپے ہوئے جذبات لوگوں میں ڈر کی بنیادی وجوہات ہوتی ہیں۔ ایک اور وجہ جو سامنے آئی اس میں جوکروں کا ڈراموں اور فلموں میں پیش کیا جانے والا منفی کردار ہے۔

سروے کے شرکاء کی جانب سے بتائی جانے والی ایک اور وجہ میں ان جوکروں کا مبینہ غیر متوقع رویہ بھی تھا۔

محققین نے واضح کیا کہ جوکروں کے ساتھ کا ذاتی ہولناک تجربے کے متعلق کم لوگوں نے بتایا۔

TAGGED:Featuredجوکروں سے لوگ ڈرتے ہیںیونیورسٹی آف ساؤتھ ویلز کی رپورٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مراد علی شاہ کو ڈگری دینا، ہمارے لیے اعزاز ہے، وائس چانسلر NED
Next Article کراچی:تمام روٹس پرٹرانسپورٹ سروس شروع کررہے ہیں؛ شرجیل میمن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاکستان میرا دوسرا گھر ہے،کراچی پہنچنے پر ڈیرن سیمی کی گفتگو

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔ کراچی…

February 7, 2023
دلچسپ و عجیب

واشنگٹن میں ویلنٹائن ڈے پر کتوں کے ذریعےپھولوں کی ڈیلیوری

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ویلنٹائن ڈے پر پھولوں کی ڈیلیوری کیلئے کتوں کا انتخاب کیا…

February 14, 2023
پاکستان

اسلام آباد میں عورت مارچ کا انعقاد، شرکا اور پولیس آمنے سامنے آگئے

(ویب ڈیسک ):اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ کے…

March 9, 2024
پاکستانصحتکاروبار

مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس کی وجہ سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): حکومت کی جانب سےکچھ ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس لگانے کی وجہ سے ان کی…

September 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?