Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈھاڈر: سردار خان رند کے قافلے پر بم حملہ،2محافظ جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈھاڈر: سردار خان رند کے قافلے پر بم حملہ،2محافظ جاں بحق
پاکستان

ڈھاڈر: سردار خان رند کے قافلے پر بم حملہ،2محافظ جاں بحق

Published March 11, 2023
Tags: Featured دھماکہ آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا ڈھاڈر کے علاقے نوشمان میں نشانہ بنایا
Share
SHARE

ڈھاڈر / کوئٹہ (ویب ڈیسک): ایم پی اے سردار یار محمد رند کے فرزند میر سردار خان رند کے قافلے پر حملے میں دو محافظ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

An IED blast had hit the convoy of Sardar Khan Rind the elder son of Sardar Yar Muhammad Rind in Shoran area of district Kachi. One personal guard of Sardar Khan Rind killed and two injured in the attack. pic.twitter.com/UiqrmBvPzn

— Saadullah Akhter (@saadiakhter) March 11, 2023

اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سردار رند کے قافلے کو ڈھاڈر کے علاقے نوشمان میں نشانہ بنایا گیا.

دھماکہ آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا، جاں بحق افراد اور زخمیوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیا گیا ہے۔

دریں اثنا وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے سردار خان رند کے قافلے پر بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونیوالے دونوں محافظوں کے خاندانوں سے اظہار تعزیت اور زخمی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ دہشت گرد عناصر خوف و ہراس کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں، صوبے میں امن و امان کی صورتحال ہر صورت برقرار رکھی جائے گی۔

TAGGED:Featuredدھماکہ آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیاڈھاڈر کے علاقے نوشمان میں نشانہ بنایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ریسکیو 1122 فعال نہ ہوسکا، 75 ایمبولینسز کھڑی کھڑی تباہ ہوگئیں
Next Article ڈیجیٹل مردم شماری کے نام پرسندھ کیساتھ فراڈ کیا جارہا ہے؛ قادر مگسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: انٹر کے شاگرد کی بے جا گرفتاری و گمشدگی کیخلاف گھگھر پر 4 روز بھی دھرنا جاری، قومی شاہراہ مسلسل بند

کراچی (ویب ڈیسک): 5 سال سے جبری گمشدگی کے شکار پٹھان خان زہرانی کی آزادی کے لیے درخواست دائر کرنے…

October 16, 2023
پاکستان

عمران خان کو شام 5 بجے تک کورٹ میں پیش ہونے کی آخری مہلت

لاہور (ویب ڈیسک): حفاظتی ضمانت کی درخواست سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک…

February 20, 2023
صحت

کورونا وائرس کی نئی قسم ایرس کا تیزی سے پھیلاؤ خطرناک ہے؛ WHO

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کورونا وائرس کی وبا کو ساڑھے 3 سال سے زائد عرصہ ہوگیا ہے مگر یہ وائرس اب…

August 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

ارسا چیئرمین تقرری: سندھ ترقی پسند پارٹی کا 17 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی، جام عبدالفتاح سمیجو، حیدر شاہانی، حیدر ملاح، ڈاکٹر…

March 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?