Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو کارروائی کیجائیگی، نوید قمر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو کارروائی کیجائیگی، نوید قمر
کاروبار

درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو کارروائی کیجائیگی، نوید قمر

Published May 13, 2023
Tags: Featured لگژری اشیا پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی 31 مارچ کو ختم لیٹر آف کریڈٹ کھولنے پر پابندیاں ہٹا دی جائیں گی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر تجارت نوید قمر نے کار ڈیلرز سے کہا ہے کہ درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم کریں۔وزیر تجارت کا کہنا تھا کہ درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو کارروائی کی جائے گی،لگژری اشیا پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی 31 مارچ کو ختم ہوئی۔

انہوں نے کہاکہ بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے ساتھ عملے کی سطح کے معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی، اسٹاف کی سطح کے معاہدے کے بعد لیٹر آف کریڈٹ کھولنے پر پابندیاں ہٹا دی جائیں گی۔

وزیر تجارت نوید قمر کا کہنا تھا کہ ایل سیز کے دوبارہ کھلنے سے برآمدی صنعتوں کے لیے خام مال آسانی سے دستیاب ہوگا۔

TAGGED:Featuredلگژری اشیا پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی 31 مارچ کو ختملیٹر آف کریڈٹ کھولنے پر پابندیاں ہٹا دی جائیں گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 1 لاکھ 12 ہزار روپےقیمت میں‌ فروخت ہونیوالی چارپائی
Next Article اسرائیل کی غزہ پرمسلسل بمباری، بچوں سمیت 35 فلسطینی شہید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

الیکشن کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا، ایکشن کیلیے PTI سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ہی دن کرانے کے معاملے میں پاکستان تحریک…

May 4, 2023
دنیا

یورینیم افزودگی بنیادی حق ہے، کسی صورت نہیں روک سکتے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (ویب‌ڈیسک): ایران نے امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے باوجود اپنے جوہری پروگرام کو ترک کرنے کے امکان کو…

July 22, 2025
کاروبار

تیل تلوں سے ہی نکلتا ہے:مسافر ٹرینوں کے کرایہ میں اضافہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک): ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں اضافہ کر دیا،ٹرینوں…

February 1, 2023
پاکستان

ریلوے اسٹیشنز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی (ویب ڈیسک): ملکی حالات کے پیش نظر ریلویز پولیس نے تمام ریلوے اسٹیشنز، پلیٹفارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی کو…

February 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?