Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایک ہی روز امارات ائیرلائن کی 3فلائٹ ہنگامی صورتحال کی شکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایک ہی روز امارات ائیرلائن کی 3فلائٹ ہنگامی صورتحال کی شکار
پاکستاندنیا

ایک ہی روز امارات ائیرلائن کی 3فلائٹ ہنگامی صورتحال کی شکار

Published March 14, 2023
Tags: Featured تینوں واقعات 13 مارچ کو پیش آئے ماہرین چہ میگویاں کر رہے ہیں
Share
SHARE

ابو ظہبی (ویب ڈیسک): یورپ میں ایک ہی روز امارات ائیرلائن کی 3 مختلف پروازوں کو ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جن میں سے ایک پرواز نے ٹیک آف کے 5 گھنٹے بعد واپس میلان میں لینڈنگ کی جبکہ دیگر دو کو برطانیہ کے مختلف ائیرپورٹ پر اتارا گیا، تینوں واقعات 13 مارچ کو پیش آئے۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق امارات ائیر کی پرواز ای کے 205 نے اٹلی کے مقامی وقت کے مطابق سہہ پہر 3:45 بجے میلان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے نیویارک کیلئے ٹیک آف کیا۔

روانگی کے ڈھائی گھنٹے بعد طیارہ بحر اوقیانوس کے اوپر تھا جب پائلٹ نے ائیر ٹریفک کنٹرول کی ہدایت پر واپس یوٹرن لیا۔ رجسٹریشن A6EUD کے حامل ائیر بس A380-861 نے روانگی کے 5 گھنٹے بعد واپس میلان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

اسی طرح دبئی سے صبح 8:06 بجے لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ نیشنل ائیرپورٹ کیلئے اڑان بھرنے والی پرواز ای کے 1 سوا 7 گھنٹے کی مسافت طے کرکے منزل پر پہنچی تو طیارے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوئی۔

بعد ازاں رجسٹریشن A6EVE کے ائیربس A380-842 طیارے نے لندن کے گیٹک ائیرپورٹ پر باحفاظت لینڈنگ کی۔

دبئی سے ہی صبح 10:11 بجے لندن کے لیے اڑنے والی امارات ائیر کی ایک اور پرواز ای کے 29 لگ بھگ سوا 7 گھنٹے کا سفر طے کرکے برطانیہ پہنچی تو پائلٹ فضا میں کئی چکر کاٹنے کے باوجود طیارے کو لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر لینڈ نہ کراسکا اور رجسٹریشن A6EEY کے حامل ائیر بس A380-861 طیارے نے بعد ازاں برمنگھم انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

اگرچہ ان واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم 3 گھنٹے کے دورانیے میں امارات ائیرلائن کی ائیر بس A380 سے آپریٹ کی گئی تین پروازوں کو یورپ میں ہنگامی صورتحال پر سوشل میڈیا پر ایوی ایشن ماہرین چہ میگویاں کر رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredتینوں واقعات 13 مارچ کو پیش آئےماہرین چہ میگویاں کر رہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لندن کی پراپرٹیز ایم کیو ایم پاکستان کی ملکیت ہیں؛خالد مقبول
Next Article توشہ خانہ پالیسی 2023نافذ: 300 ڈالر سے زائدتحفہ پر پابندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے لگایاگیا روٹ توڑنےکی…

October 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

اپٹا بندہ اے: پنجاب پولیس میں میٹرک فیل کانسٹیبل، 13سال بعد برطرف

چنیوٹ (ویب ڈیسک): صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں میٹرک پاس نہ کرنے کے باوجود 13سال سے پولیس میں کانسٹیبل…

February 5, 2023
سٹیٹ بینک آف پاکستان,
کاروبار

نومبر میں اکتوبر کے مقابلے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تقریباً نصف رہا: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ…

December 18, 2022
پاکستان

خان کی زندگی کو خطرے والی بات پر قائم ہوں، ان کی زندگی کوبی بی، گنڈاپور اور ان کے حواریوں سے خطرہ ہے: واوڈا

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قاسم سوری کا عمران خان کا…

November 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?