Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گمراہ کن اشتہار کرنے پر امیتابھ بچن پر 10 لاکھ روپے جرمانہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > گمراہ کن اشتہار کرنے پر امیتابھ بچن پر 10 لاکھ روپے جرمانہ
انٹرٹینمنٹ

گمراہ کن اشتہار کرنے پر امیتابھ بچن پر 10 لاکھ روپے جرمانہ

Published October 5, 2023
Tags: “گمراہ کن” قرار دیتے ہوئے اشتہار کو واپس لینے کا مطالبہ Featured
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن مشکل میں پڑگئے، گمراہ کُن اشتہار کی وجہ سے اداکار پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (CAIT) نے بیگ بلین ڈیز سیل (Big Billion Days Sale) پر بننے والے اشتہار کے خلاف شکایت درج کروائی ہے، اس اشتہار میں بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کو سیل کی نمائش کرتے ہوئے دِکھایا گیا ہے۔

کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (CAIT) نے سینٹرل کنزیومر پروٹیکشن اتھارٹی (CCPA) سے اپنی شکایت میں اس اشتہار کو “گمراہ کن” قرار دیتے ہوئے اشتہار کو واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

CAIT نے مطالبہ کیا کہ “گمراہ کن اشتہارات” کے لیے کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے مطابق کمپنی پر جرمانہ عائد کیا جائے اور ساتھ ہی امیتابھ بچن پر بھی 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا جائے۔

دوسری جانب اس خبر سے متعلق ابھی تک امیتابھ بچن یا اُن کی ٹیم کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

TAGGED:“گمراہ کن” قرار دیتے ہوئے اشتہار کو واپس لینے کا مطالبہFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عثمان ڈار سیاست سے دستبردار:’9 مئی کے حملوں کا مقصد آرمی چیف کو ہٹانا تھا‘؛ ڈار
Next Article پاکستان کو ایشین گیمز کے سیمی فائنلز میں‌دوہری شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ننگر ہار میں موسلادھار بارش سے تباہی، مختلف حادثات میں47 افراد جاں بحق

(ویب ڈیسک‌):افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش نے تباہی مچادی، بارش سے مختلف حادثات…

July 17, 2024
پاکستان

پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا

(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔جٹ تقریر کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر خزانہ…

June 13, 2024
صحت

سوشل میڈیا کےمضر اثرات: دوسروں کی پوسٹ دیکھتے رہنا ڈپریشن کا باعث، تحقیق

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ نوجوان جو سوشل میڈیا پر پیسِوو اسکرالنگ (جو…

July 6, 2023
پاکستان

پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات میں ڈاکٹر یونس کا پاکستان کیلئے مثبت جذبات کا اظہار

(ویب ڈیسک ):ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف نے بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد…

August 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?