Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بم، بجلی کے بعد ایٹم کااب گیم میں‌استعمال، ایٹم بال گیم ایجاد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > بم، بجلی کے بعد ایٹم کااب گیم میں‌استعمال، ایٹم بال گیم ایجاد
سائنس و ٹیکنالوجی

بم، بجلی کے بعد ایٹم کااب گیم میں‌استعمال، ایٹم بال گیم ایجاد

Published March 14, 2023
Tags: Featured ایٹم پھینکنے اور پکڑنے والے آلات ایٹمز کو گیندوں کی طرح حرکت دی پروفیسر جائیووک آہن
Share
SHARE

ڈیجن (ٹیک ڈیسک): دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں نت نئے تجربات جاری ہیں، حال ہی میں ماہرین نے ایسا کھیل تیار کیا ہے جو ایٹم پر مشتمل ہے۔جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایٹم (مادے کا سب سے چھوٹا جزو) پر مبنی دنیا کا سب سے چھوٹا بال گیم بنا لیا ہے۔ماہرین نے آپٹیکل ٹریپ نامی ایک ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایٹمز کو ہوا میں گیندوں کی طرح حرکت دی، آپٹیکل ٹریپس (جس کو آپٹیکل ٹوئیزر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے) ایک ایسی تکنیک ہوتی ہے جس میں روشنی کا استعمال کرتے ہوئے اشیا کو ہلایا جاتا ہے۔

In the world's smallest ball game, scientists throw and catch single atoms using light https://t.co/x7l6k3TXS4

— Closer To Truth (@CloserToTruth) March 13, 2023

سائنس دانوں کے مطابق اس گیم میں ایٹم پھینکنے اور پکڑنے والے آلات کے سبب ایٹم ایک جال سے دوسرے میں باآسانی حرکت کرتے ہیں۔

کوریا ایڈوانسڈ انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ڈپارٹمنٹ آف فزکس کے ایک پروفیسر جائیووک آہن کا کہنا تھا کہ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایٹم ایک سرے سے نکل کر دوسرے سرے تک پہنچا۔

پروفیسر آہن کا کہنا تھا کہ دو آپٹیکل ٹریپس کے درمیان ایٹم بال کل ایسے ہی سفر کرتا ہے جیسے بیس بال کے گیم میں پچر اور کیچر کے درمیان بال سفر کرتی ہے۔ پروفیسر آہن اور ان کے ساتھیوں نے اس گیم کے لیے تقریباً منفی 273 ڈگری سیلسیس پر ٹھنڈے کیے گئے روبیڈیم (ایک الکلائن دھات) ایٹم کا استعمال کیا۔

ان ٹریپس کو ایٹم پھینکنے کے لیے آن اور آف کیا گیا اور پکڑنے کے لیے دوبارہ آن کیا گیا، ایک سرے سے دوسرے سرے تک ایٹمز نے 65 سینٹی میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے 4.2 مائیکرو میٹرز کا فاصلہ طے کیا۔

TAGGED:Featuredایٹم پھینکنے اور پکڑنے والے آلاتایٹمز کو گیندوں کی طرح حرکت دیپروفیسر جائیووک آہن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پھل اور سبزیاں کھائیں، ذیابیطس، بلڈ پریشر اور کینسر کو بھگائیں
Next Article سندھ ہائیکورٹ سکھر: وی آئی پیز سے کمانڈوزسکیورٹی واپس لینےکاحکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان نے حافظ سعیدکی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): دفترخارجہ نےکالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق…

December 30, 2023
دنیا

ایران: زاہدان میں مسلح افراد کاعدالت پر حملہ، ججز کے چیمبر میں گھس کر فائرنگ، ہلاکتوں کا خدشہ

زاہدان (ویب ڈیسک): ایران کے شہر زاہدان میں عدالت پر حملے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا…

July 26, 2025
صحت

موٹاپے کے بھیانک اثرات: ہر 5 میں سے 1 فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے، تحقیق

برسٹل(ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ہر پانچ میں سے ایک بالغ فرد ِجگر کی…

April 18, 2024
دنیا

اقوام متحدہ میں اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

جنیوا (ویب ڈیسک):اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیلی قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد بھاری اکثریت سے…

April 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?