Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مِس یونیورس مقابلہ: مس ایل سلواڈور بٹ کوائن کے لباس میں شریک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > مِس یونیورس مقابلہ: مس ایل سلواڈور بٹ کوائن کے لباس میں شریک
دلچسپ و عجیب

مِس یونیورس مقابلہ: مس ایل سلواڈور بٹ کوائن کے لباس میں شریک

Published January 17, 2023
Tags: Featured ایل سلواڈور سے منتخب بٹ کوائن سے متاثر نیواورلینز کے مقابلہ حسن میں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): نیواورلینز: ایل سلواڈور سے منتخب ہونے والی حسینہ اب نیواورلینز کے مقابلہ حسن میں شامل ہوں گی۔ انہوں نے اسٹیج پر آکر بٹ کوائن سے متاثر ہوکر ایک خاص لباس پہنا جس کی پشت پر بٹ کوائن ظاہر کرنے والا سکہ اور سر سے پیر تک سنہرا لباس موجود تھا۔

الیہاندرہ گوجارڈو اس وقت امریکا میں مِس یونیورس کے عالمی مقابلہ حسن میں شریک ہیں جس کے نتائج جلد ہی آجائیں گے۔ افتتاحی تقریب میں انہوں نے بہت خوبصورت لباس پہن کر شمولیت اختیار کی جس کی پشت پر ڈھال کی طرح ایک گول سکہ نما ساخت بنی تھی اور سامنے کی جانب دائیں ہاتھ پر بٹ کوائن کا علامتی سکہ بھی بنا ہوا تھا۔ اس کے علاوہ خاتون نے مکمل طور پر سنہرا لباس زیب تن کر رکھا تھا۔ یہاں تک کہ سینڈل بھی سنہرے رنگ میں ڈھلے ہوئے تھے۔

انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے اپنے وطن کا ذکر کیا۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ایل سلواڈور مثبت مستقبل کا درست ادراک رکھتا ہے اور اسی نے دو سال قبل بٹ کوائن کو بطور قانونی کرنسی بھی قبول کرلیا تھا۔

الیہاندرو اکہترویں مقابلہ حسن میں شریک ہوں گی جن کا لباس ایک مشہور فیشن ڈیزائنر نے تیار کیا ہے۔ سکے کے اطراف پر کوکوا پھلی جیسی ساختیں لگائی گئی ہیں کیونکہ ان کا ملک چاکلیٹ کا خام مال بنانے کا اہم عالمی مرکز بھی ہے۔

TAGGED:Featuredایل سلواڈور سے منتخببٹ کوائن سے متاثرنیواورلینز کے مقابلہ حسن میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایئربڈز کابہت جلد ہوگا زیورا کے طور پراستعمال
Next Article پی کے ایل آئی لاہورمیں ادویات کی قلت، گردوں کی ٹرانسپلانٹ بند
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

نائب صدر کا ملٹری ایئرکرافٹ طیارہ جنگل میں گرکر تباہ ہوگیا؛ ملاوی فوج کی تصدیق

چکان گاوا (ویب ڈیسک): ملاوی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاپتا ہونے والا ملٹری ایئرکرافٹ ممکنہ طور پر…

June 11, 2024
پاکستان

کراچی: راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آتشزدگی، 11 افراد جاں بحق، درجنوں دکانیں جل گئیں

کراچی (ویب ڈیسک): راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک…

November 25, 2023
کھیل

ملتان نے اسلام آباد کو 52 رنز سے شکست دے دی

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے ساتویں گروپ میچ میں ملتان سلطانز نے…

February 19, 2023
پاکستان

قومی اسمبلی:ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروانیکی قراردادمنظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی نے ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروانے کی قرارداد منظور کرلی۔قرارداد…

April 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?