Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودی عرب میں اونٹوں کی ریس ،’ انعامی رقم 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر‘
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > سعودی عرب میں اونٹوں کی ریس ،’ انعامی رقم 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر‘
کھیل

سعودی عرب میں اونٹوں کی ریس ،’ انعامی رقم 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر‘

Published March 17, 2023
Tags: 5 ارب95کروڑ پاکستانی روپے Featured نمائش کا بھی اہتمام
Share
SHARE

ریاض (اسپورٹس ڈیسک): سعودی عرب کے الاولی صحرا میں اونٹ ریس کا انعقاد کیا گیا جس پر اربوں روپے کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریس کی انعامی رقم 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالرزیعنی 5 ارب95کروڑ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔

خطے کی سب سے بڑی انعامی رقم والی ریس میں دنیا بھر سے اونٹوں کے مالکان حصہ لے رہے ہیں۔

مزید برآں اونٹ ریس میں ثقافتی تقریبات کے علاوہ خطے کی تاریخ اور ورثے کیلئےنمائش کا بھی اہتمام کیاگیا ہے۔

TAGGED:5 ارب95کروڑ پاکستانی روپےFeaturedنمائش کا بھی اہتمام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد،لاہور میں جو ہو رہا ہے،تماشے کےسوا کچھ نہیں؛ قادرمگسی
Next Article افریقی ممالک میں سمندری طوفان فریڈی: 400 سے زائد ہلاکتیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

روم کے زیر تعمیر ہوٹل کےنیچے سے 2 ہزار سال پرانا تھیٹر دریافت

روم (شوبز ڈیسک): اٹلی کے دارالحکومت روم میں 2 ہزار سال پرانا شاہی تھیٹر حادثاتی طور پر ایک زیرتعمیر ہوٹل…

July 28, 2023
دنیا

اسرائیل اور شام کے درمیان ترکیہ، اردن اور دیگر ممالک کی حمایت سےجنگ بندی پر اتفاق

استنبول (ویب ڈیسک): اسرائیل اور شام کے درمیان کئی روز کی خونریزی کے بعد جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔ترکیہ…

July 19, 2025
پاکستان

شوکت خانم فنڈہاؤسنگ پراجیکٹ میں استعمال کیا؛عمران خان کااعتراف

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے شوکت خانم کے فنڈز کی نجی ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ…

January 21, 2023
پاکستان

کسی کیخلاف انتقام کی خواہش نہیں، ملکر کام کرنا چاہتی ہوں؛پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک): مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا…

February 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?