Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روم کے زیر تعمیر ہوٹل کےنیچے سے 2 ہزار سال پرانا تھیٹر دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > روم کے زیر تعمیر ہوٹل کےنیچے سے 2 ہزار سال پرانا تھیٹر دریافت
انٹرٹینمنٹ

روم کے زیر تعمیر ہوٹل کےنیچے سے 2 ہزار سال پرانا تھیٹر دریافت

Published July 28, 2023
Tags: Featured سنگ مر مر کے ستون اور سونے کے پتوں سے سجے پلاستردریافت
Share
SHARE

روم (شوبز ڈیسک): اٹلی کے دارالحکومت روم میں 2 ہزار سال پرانا شاہی تھیٹر حادثاتی طور پر ایک زیرتعمیر ہوٹل کے باغ کے نیچے دریافت کیا گیا ہے۔آثار قدیمہ کے ماہرین 2020 سے Palazzo della Rovere نامی باغ میں کھدائی کر رہے تھے جس کا مقصد ایک تاریخی عمارت کی تزئین نو کرکے اسے مستقبل قریب میں بننے والے ہوٹل کا حصہ بنانا تھا۔اس کھدائی کے دوران رومی شہنشاہ نیرو کے عہد کا تھیٹر دریافت ہوا جس کا حوالہ قدیمی رومی دستاویزات میں موجود تھا مگر اسے پہلے کبھی دریافت نہیں کیا جا سکا تھا۔

حکام نے ایک پریس کانفرنس کے دوران تھیٹر کی دریافت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اسے ایک ایسے باغ کے نیچے دریافت کیا گیا جو ابھی تک تعمیر کے مرحلے سے گزر رہا ہے۔

یہ ہوٹل 2025 تک ویٹیکن سٹی کی 2025 جوبلی کے موقع پر کھلنے کی توقع ہے۔

اس سال روم میں 3 کروڑ افراد کی آمد کا امکان ہے۔

حکام نے بتایا کہ یہ دریافت پرجوش کر دینے والی ہے کیونکہ اس سے رومی تاریخ کے اس عہد کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا جس کے بارے میں زیادہ تفصیلات موجود نہیں۔

اس جگہ سے 10 ویں صدی کے نوادرات بھی دریافت ہوئے ہیں اور ماہرین نے اسے غیرمعمولی قرار دیا ہے کیونکہ روم کے اس عہد کے بارے میں زیادہ تفصیلات موجود نہیں۔

ماہرین کی ٹیم کی سربراہی کرنے والی Marzia Di Mento نے بتایا کہ اس عہد کے اب تک صرف 7 glass goblets دریافت ہوئے تھے اور اس جگہ کی کھدائی کے دوران مزید 7 نوادرات ملے ہیں۔

ماہرین نے کھدائی کے دوران سنگ مر مر کے ستون اور سونے کے پتوں سے سجے پلاستر کو دریافت کیا تھا اور اس سے انہیں شہنشاہ نیرو کے تھیٹر تک پہنچنے میں مدد ملی۔

اس تھیٹر کا حوالہ قدیم رومی فلسفی Pliny the Elder کی دستاویز میں موجود ہے۔

حکام کے مطابق کچھ نوادرات کو میوزیم منتقل کیا جائے گا جبکہ تھیٹر کے کھنڈرات کو اس وقت تک بند رکھا جائے گا جب تک ماہرین کی تحقیق مکمل نہیں ہو جاتی۔

TAGGED:Featuredسنگ مر مر کے ستون اور سونے کے پتوں سے سجے پلاستردریافت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی توملک معاشی طورپرتباہ ہو جاتا: شبر زیدی
Next Article سرینجز کا دوبارہ استعمال ملک میں ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی کا سب سے بڑا سبب قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکا جان لے فلسطینیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے: حماس رہنما

غزہ (ویب ڈیسک): حماس کے اہم رہنما ڈاکٹر سامی ابو زہری کا کہنا ہے کہ امریکا غزہ کے خلاف جارحیت…

January 6, 2024
انٹرٹینمنٹ

بھارتی حکومت کے برخلاف سونم کپورنے فلسطین کیلئے آواز اٹھادی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی حکومت سمیت وہاں کی اکثریت اس وقت اسرائیل فلسطین جنگ میں اسرائیلیوں کے ساتھ ہے اور…

October 17, 2023
دنیا

علاقائی کشیدگی:سوئیڈن کا بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان، شہری جلد وہاں سےنکل جائیں؛ سوئیڈش وزیرخارجہ

بیروت (ویب ڈیسک): یورپی ملک سوئیڈن نے علاقائی کشیدگی کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے…

August 3, 2024
پاکستان

’عمران خان کارکنوں کی لاشیں چاہتا تھا لیکن ہم لاشیں نہیں دینا چاہتے‘

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان چاہتا تھا کہ اسے 5 سے…

March 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?