Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عدالتوں میں دینے کیلئے جواب نہیں،اس لیےعمران ملک کو جلارہا ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عدالتوں میں دینے کیلئے جواب نہیں،اس لیےعمران ملک کو جلارہا ہے
پاکستان

عدالتوں میں دینے کیلئے جواب نہیں،اس لیےعمران ملک کو جلارہا ہے

Published March 19, 2023
Tags: Featured ترازو کے اُس پلڑے پر سوالیہ نشان ہے دہشتگرد کا گھر ہے عمران پولیس کے سر پھاڑ رہا ہے لیڈر کا گھر نہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ اگر عمران خان کی جان کو خطرہ تھا تو کل کیا ہوا، چاہتے تو عمران خان کو آتے ہی گرفتار کرسکتے تھے۔حکومت کے پاس ریاستی طاقت اور ہتھیار بھی موجود تھے،مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ تمام تر معاملے پر قانون نے اپنا راستہ لے لیا ہے، عمران خان تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس عدالتوں میں دینے کیلئے جواب موجود نہیں ہے اس لئے پورے ملک کو جلا رہا ہے،انصاف کی محافظ عدالت ہوتی ہے، اور عدالت کی محافظ پولیس ہوتی ہے۔

جو روایت کل سے چل پڑی ہے، ایسا ہوا تو ہر گلی سے جتھے نکلیں گے،ان کا کہنا تھا جی بی کی پولیس کو پنجاب سے اور پنجاب پولیس کو جی بی پولیس سے لڑوانے والا شخص عمران خان ہے۔

عمران خان غنڈے لے کر عدالت پہنچے، پولیس والوں پر حملہ کیا، عدالت میں توڑ پھوڑ کی،مریم اورنگزیب نے کہا کہ آپ نے پولیس کی رِٹ کا قلع قمع کیا۔

پوری دنیا میں جگ ہنسائی ہورہی، عمران خان پولیس کے سر پھاڑ رہا ہے،ریاست حکومت کا نہیں، ریاست پارلیمان، عدلیہ اور حکومت کا نام ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ دہشتگردوں کا ایک مورچہ ہے اُسے زمان پارک کہتے ہیں،پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تمام چیزیں آپ نے دیکھیں جو زمان پارک سے نکلیں۔

مریم اورنگزیب نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پہلے ہم اِسے سیاسی دہشتگرد کہتے تھے، اب وہ صرف دہشتگرد ہے،آئین کو روندتا ہوااور قانون توڑتا ہوا عدالت میں پیش ہوا۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف، احسن اقبال اورخواجہ آصف عدالت میں پیش ہوئے،مسلم لیگ ن کے لیڈرز اس لیے عدالتوں میں پیش ہوئے کہ ان کے پاس جواب موجود تھے۔

تم یہ بتاؤ، کورٹ آرڈر پر تمہارے گھر کو سرچ کیا گیا تو جو کچھ نکلا وہ کیوں، جواب دو،انہوں نے کہا کہ ترازو کے اُس پلڑے پر سوالیہ نشان ہے جو برابر نہیں ہورہا۔

انہوں نے کہا کہ جو پولیس والوں کے سر پھاڑے، وہ سیاسی جماعت کے لیڈر کا گھر نہیں دہشتگرد کا گھر ہے،جس کا خدشہ تھا تلاشی لینے پر وہی نکلا۔

TAGGED:Featuredترازو کے اُس پلڑے پر سوالیہ نشان ہےدہشتگرد کا گھر ہےعمران پولیس کے سر پھاڑ رہا ہےلیڈر کا گھر نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مردم شماری نامنظور،سندھ کیخلاف سازش نامنظور،کراچی گونج اُٹھا
Next Article جوڈیشل کمپلیکس پیشی پرہنگامہ:عمران،PTIرہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پرامریکی سینیٹرز نے اعتراض اٹھادیے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ معاہدے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے…

October 5, 2023
پاکستان

آڈیو لیکس تحقیقات کمیشن کوعمران خان نے عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے بننے والے جوڈیشل کمیشن…

May 22, 2023
پاکستان

اسموگ کے باعث پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب میں اسموگ کے باعث گوجرانوالہ سمیت 5 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا…

November 8, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14 سالہ بیٹے کی لاش کھیتوں سے برآمد، 2 دوست گرفتار

بریلی- بھارت (شوبز ڈیسک): بھارت کی ٹی وی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14سالہ بیٹے کی کھیتوں سے لاش برآمد ہوئی…

December 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?