Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وسطی بنگلہ دیش میں تیز رفتار بس کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > وسطی بنگلہ دیش میں تیز رفتار بس کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک
دنیا

وسطی بنگلہ دیش میں تیز رفتار بس کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک

Published March 19, 2023
Tags: Featured بنگلہ دیش میں سڑک حادثات عام ہیں حادثات اکثر لاپرواہی سے ہزاروں افراد ہلاک ہوتے ہیں
Share
SHARE

ڈھاکہ (ویب ڈیسک): پولیس نے بتایا کہ وسطی بنگلہ دیش میں ایک تیز رفتار بس ایک بڑی شاہراہ پر الٹ گئی اور کھائی میں جاگری جس سے کم از کم 19 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق حادثہ دارالحکومت ڈھاکہ سے 80 کلومیٹر دور شبچار شہر کے علاقے میں پیش آیا۔

علاقے کے پولیس عہدیدار انور حسین نے بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ کچھ زخمی مسافروں کی حالت تشویشناک ہے۔

انور حسین نے مزید بتایا کہ بس میں 40 سے زیادہ مسافر سوار تھے، جو نوتعمیر شدہ پدما ندی برج ایکسپریس وے کی ریلنگ کو توڑ کر سڑک کے کنارے تقریباً 9 میٹر (30 فٹ) گہری کھائی میں گر گئی۔

انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ بس کا ٹائر پھٹنے کے بعد گاڑی ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوگئی تھی البتہ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تفتیش کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ بنگلہ دیش میں سڑک حادثات عام ہیں، جن کا الزام اکثر لاپرواہی سے گاڑی چلانے، پرانی گاڑیوں اور ناقص حفاظتی اصولوں پر لگایا جاتا ہے اور ہر سال ان حادثات میں ہزاروں افراد ہلاک ہوتے ہیں۔

سال 2018 میں 2 نوجوانوں کی سڑک کے حادثے میں ہلاکت کے بعد طلبہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حکومت کو مجبور کیا کہ وہ تیز رفتار ڈرائیونگ سے موت کا سبب بننے کے جرم میں زیادہ سے زیادہ قید کی سزا کو 3 سے بڑھا کر 5 سال کردے۔

TAGGED:Featuredبنگلہ دیش میں سڑک حادثات عام ہیںحادثات اکثر لاپرواہی سےہزاروں افراد ہلاک ہوتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جوڈیشل کمپلیکس پیشی پرہنگامہ:عمران،PTIرہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
Next Article قرض ادائیگی کے اخراجات میں اضافہ، 3 ہزار ارب تک جا پہنچا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

(ویب ڈیسک): جموں و کشمیر کے علاقے اکھنور میں دیوالی کے موقع پر سیکیورٹی کو ممکن بنانے کے لیے گشت…

October 28, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

صرف3 سیکنڈ میں لہجے،جذبات سمیت آواز نقل کرنیوالاسافٹ ویئر

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک اے آئی سافٹ ویئر بنایا ہے جو صرف…

January 12, 2023
پاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا آواران کا دورہ، شہدا کے اہلخانہ اورعمائدین سے ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

March 8, 2024
انٹرٹینمنٹ

سہانا خان اپنے والد شاہ رُخ خان کے ساتھ بڑے پردے پر ڈیبیو کیلئے تیار

ممبئی (شوبز ڈیسک): سہانا خان اپنے والد بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ جلد پڑے پردے…

June 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?