Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برازیل میں شدید بارش،سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ، 36 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > برازیل میں شدید بارش،سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ، 36 افراد ہلاک
دنیا

برازیل میں شدید بارش،سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ، 36 افراد ہلاک

Published February 20, 2023
Tags: Featured برازیل میں سیلابی صورتحال شدید بارش لینڈ سلائیڈنگ
Share
SHARE

ساؤپاؤلو (ویب ڈیسک): برازیل میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک اور متعدد بے گھر ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کی ریاست ساؤ پاؤلو میں شدید بارشوں اور طوفان کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جب کہ بارشوں سے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی جس کے نتیجے میں اب تک 36 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارشوں اورسیلابی صورتحال کی وجہ سے موٹروے بھی زیرآب آگئی جب کہ ریسکیو ٹیمیں سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالنے اور سڑکوں کی بحالی کے کام میں مصروف ہیں۔

مقامی حکام کا کہنا ہےکہ اتوار کے روز ساؤ پاؤلو میں 600 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جو رواں ماہ متوقع بارش سے بھی زیادہ ہے۔

ساؤ پاؤلو کے علاقے ساؤ سبساٹیو کے میئر کے مطابق شدید سیلابی صورتحال کی وجہ سے سرچ اور ریسکیو ٹیموں کو بیشتر مقامات پر رسائی حاصل کرنے میں ناکامی کا سامنا ہے جب کہ اب تک ہمیں نقصان کا درست اندازہ نہیں، اس وقت صرف متاثرین کو ریسکیو کرنا ہماری ترجیح ہے۔

میئر کے مطابق بارشوں کے بعد سے اب تک 50 سے زائد گھر مکمل طور پر بہہ گئے اور درجنوں افراد لاپتا ہیں جب کہ اب تک 35 سے زائد افراد کے جان سے جانے کی تصدیق ہوچکی ہے اور متعدد بے گھر ہوچکے ہیں۔

برازیل کی سول ڈیفنس اتھارٹی نے سیلابی صورتحال کے سبب مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

TAGGED:Featuredبرازیل میںسیلابی صورتحالشدید بارشلینڈ سلائیڈنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عارف علوی صدربنیں،عمران خان کی کٹھ پتلی نہ بنیں؛مریم اورنگزیب
Next Article مرغی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ،فی کلو 800 روپے فروخت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوامیں‌دہشتگردی کا بھوت:سکیورٹی خدشات؛ جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی تمام عدالتیں ڈی آئی خان منتقلی کا حکم

پشاور(ویب ڈیسک): سکیورٹی خدشات کی وجہ سے ہائی کورٹ نے جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی تمام عدالتیں ڈی آئی خان…

October 3, 2024
انٹرٹینمنٹ

شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا: کرینہ کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی ورسٹائل اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ شادی میں عمر اور مذہب سے…

September 17, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اوزون میں سوراخ بحالی کی طرف گامزن

(ویب ڈیسک): 1992 میں اوزون سطح کی بحالی کے آغاز کے بعد سے متاثرہ فضا کی اوزون تہہ میں سوراخ…

November 2, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔محکمہ موسمیات…

March 13, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?