Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیپلز پارٹی کا مہنگائی مخالف مارچ ایک ڈھونگ تھا؛ پیر اسماعیل راشدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیپلز پارٹی کا مہنگائی مخالف مارچ ایک ڈھونگ تھا؛ پیر اسماعیل راشدی
پاکستان

پیپلز پارٹی کا مہنگائی مخالف مارچ ایک ڈھونگ تھا؛ پیر اسماعیل راشدی

Published March 20, 2023
Tags: Featured بلاول مارچ میں شامل ہو سندھ مارچ کو خراج تحسین ہم مانیں‌گے کہ وہ شہید رانی کا بیٹا ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما سید اسماعیل شاہ راشدی نے پی پی پی کی کرپشن کیخلاف اور سیلاب زدہ سندھ کی بحالی کے لے سکھر سے کراچی تک پیدل لانگ مارچ کرکے کراچی پہنچنے والے سندھ مارچ کے شرکاء کو خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر پیر اسماعیل شاہ نے کہا کہ سندھ کے عوام مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر آگئے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری حکومت سے مستعفی ہو کر مہنگائی کے خلاف عوامی مارچ میں شامل ہوں ، تب ہم مانیں‌گے کہ وہ شہید رانی کا بیٹا ہے .

انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے۔پچھلی حکومت میں پیپلز پارٹی نے سندھ حکومت کا پیسہ مہنگائی کے خلاف مارچ پر خرچ کیا لیکن آج سندھ کے غریب اور نادار لوگ اپنا پیسہ خرچ کرکے سندھ مارچ میں شامل ہوئے ہیں۔پیپلز پارٹی کا مہنگائی مخالف مارچ ایک ڈھونگ تھا۔پیپلز پارٹی عوام کو مزید بیوقوف نہیں بناسکتی۔پی ڈی ایم اور سندھ حکومت کو عوام کا کوئی احساس نہیں۔

پیر اسماعیل شاہ راشدی نے مزید کہا کہ میرے دادا شہید صبغت اللہ شاہ راشدی نے وطن عزیز سندھ کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، لیکن برطانوی سلطنت سے مفاہمت نہیں کی۔وہ وطن یا کفن اور آزادی یا موت کا نعرہ لگا کر انگریزوں سے ٹکراگئےاور برطانوی سامراج کو چکنا چور کردیا.

پیر اسماعیل شاہ راشدی نے جلسہ عام سے خطاب میں کہا کہ ہم نے جب انگریز سامراج سے اپنی خودمختاری حاصل کرلی تو یہ پی پی پی کی زرداری مافیا جو مقامی سامراجی ایجنٹ ہیں‌، تو ان کے سامراج کو بھی ہم نابود کردیں‌گے.

TAGGED:Featuredبلاول مارچ میں شامل ہوسندھ مارچ کو خراج تحسینہم مانیں‌گے کہ وہ شہید رانی کا بیٹا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب میں طلب
Next Article مردم شماری میں شناختی کارڈ لازمی اورغیرملکیوں کیلیےعلیحدہ کالم رکھا جائے؛ قادرمگسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: آئندہ تین روز موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان

کراچی(ویب ڈیسک): آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک سے سرد رہنے کا امکان…

December 24, 2023
پاکستان

ڈی آئی خان میں ہلاک دہشتگرد کسٹم پر حالیہ حملے میں ملوث تھے: سی ٹی ڈی

پشاور(ویب ڈیسک ): سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک 8 دہشت گرد کسٹم…

April 23, 2024
دنیا

یوکرین میں روسی جنگ روکنے میں مدد کیلیے فرانس کی چین کو اپیل

بیجنگ (ویب ڈیسک): ایمانوئیل میکرون نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے شی جن پنگ کے سے مدد مانگ لی، تنازع…

April 6, 2023
پاکستان

پروفیسر اجمل ساوند کےقتل اور قبائلی تنازعات کیخلاف احتجاج، قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے؛ ڈاکٹر قادرمگسی

کراچی (ویب ڈیسک): پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل اور سندھ میں قبائلی تنازعات کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی…

April 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?