Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں نمایاں کمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں نمایاں کمی
سائنس و ٹیکنالوجی

دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں نمایاں کمی

Published October 17, 2023
Tags: Featured ممکنہ وجہ ستمبر میں آئی فون 15 سیریز کو متعارف کرانا
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): مہنگائی، معاشی مسائل اور دیگر وجوہات کے باعث دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں مسلسل 9 ویں سہ ماہی کے دوران کمی دیکھنے میں آئی۔کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جولائی سے ستمبر 2023 کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 8 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔اپریل سے جون کے مقابلے میں تیسری سہ ماہی کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت کی شرح میں 2 فیصد اضافہ ہوا، جس کی ممکنہ وجہ ستمبر میں آئی فون 15 سیریز کو متعارف کرانا ہے۔

اس عرصے میں سام سنگ سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی رہی جس کا مارکیٹ شیئر 20 فیصد رہا جبکہ ایپل 16 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ دوسری بڑی کمپنی رہی۔

3 چینی کمپنیاں بھی سب سے زیادہ فونز فروخت کرنے والی سرفہرست 5 کمپنیوں میں شامل ہیں۔

جولائی سے ستمبر کے دوران شمالی امریکا، یورپ اور دیگر مارکیٹوں میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جبکہ مشرق وسطیٰ اور افریقا میں ڈیوائسز کی مانگ میں اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق 2023 اسمارٹ فونز کی فروخت کے حوالے سے ایک دہائی کے دوران بدترین سال ثابت ہونے والا ہے۔

اس سے قبل 2020 میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران اسمارٹ فونز کی طلب میں نمایاں کمی آئی تھی مگر 2021 میں حالات کسی حد تک بہتر ہوگئے تھے۔

TAGGED:Featuredممکنہ وجہ ستمبر میں آئی فون 15 سیریز کو متعارف کرانا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article PSL کی تاریخ میں پہلی بار خاتون بولنگ کوچ کی تقرری
Next Article برف پگھلنے لگی: نگران حکومت کا پی ٹی آئی کی قیادت سے رابطہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل نے گھرمیں گھس کر حملہ کرنے والا جدید خودکُش ڈرون تیار کرلیا

تل ابیب (ٹیک ڈیسک): اسرائیلی کمپنی نے گھرمیں گھس کر خودکش ڈرون تیار کئے ہیں جو کمپیوٹروژن اور مصنوعی ذہانت…

July 11, 2023
کھیل

ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم ہر شعبے میں ناکام، انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

(ویب ڈیسک): ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ملتان کے انٹرنیشنل…

October 11, 2024
پاکستان

الیکشن کمیشن آئیں بائیں شائیں نہ کرے، سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرے: بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے ادارے…

September 26, 2024
صحت

آنکھوں کو مسلنے کی عادت بینائی کے لیے تباہ کن ہوسکتی ہے

کراچی ( ہیلتھ ڈیسک): آنکھوں کو مسلنے کی عادت کافی عام ہے جو بظاہر بے ضرر لگتی ہے اور لوگوں…

February 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?