Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: زلزلے سےقبل اطلاع دینے والی موبائل ایپ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > زلزلے سےقبل اطلاع دینے والی موبائل ایپ
سائنس و ٹیکنالوجی

زلزلے سےقبل اطلاع دینے والی موبائل ایپ

Published March 22, 2023
Tags: Featured الرٹس سسٹم ایک مفت سروس ہے سمارٹ فون پر زلزلے کے بارے میں انتباہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): زلزلے سے قبل اینڈرائیڈ، آئی فون پر الرٹ جاری ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔لوگوں کو اینڈرائیڈ، آئی فون پر پیغامات موصول ہو رہے ہیں کہ اینڈرائیڈ ارتھ کائیک الرٹس سسٹم کے ذریعے آپ چند سیکنڈ قبل زلزلے کے بارے جان جائیں گے۔

اس سلسلے میں ٹوئٹر پر اس بارے میں ہر کوئی اس ایپ بارے اپنا تجربہ بیان کر رہا ہے۔

Got this notification seconds before I actually felt the earthquake. Interesting, had no idea this feature existed. pic.twitter.com/0MWOxdXRhV

— اسریٰ (@freakonomist5) March 21, 2023

ایک صارف نے لکھا کہ مجھے اس ایپ کے ذریعے زلزلے کی اطلاع چند سیکنڈ پہلے ملی جس کے بعد زلزلے کے جھٹکے آئے، انہوں نے مزید لکھا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ مجھے اینڈرائیڈ ایپ کی اس خصوصیت کا اندازہ نہیں تھا،اس ایپ کے ذریعے زلزلے کی شدت اور گہرائی کتنی تھی بھی معلوم ہو جاتا ہے۔

Got this notification seconds before I actually felt the earthquake. Interesting, had no idea this feature existed. pic.twitter.com/0MWOxdXRhV

— اسریٰ (@freakonomist5) March 21, 2023

کچھ صارفین نے اس ایپ پر زلزلے کے بارے میں آنے والے اعداد و شمار کو غلط بھی قرار دیا۔

دنیا بھر میں روزانہ زلزلے آتے ہیں، لاکھوں لوگ زلزلے کے شکار علاقوں میں رہتے ہیں۔ زلزلے کے بارے میں قبل از وقت معلوم ہونے سے لوگ اپنے لئے حفاظتی اقدامات کر سکتے ہیں۔

اینڈرائیڈ ارتھ کائیک الرٹس سسٹم ایک مفت سروس ہے جو دنیا بھر میں آنے والے زلزلوں کا پتہ لگاتی ہے اور زلزلہ شروع ہونے سے قبل اینڈرائیڈ صارفین کو آگاہ کر سکتی ہے۔

واضح رہے کہ 2012ء میں سمارٹ فون پر زلزلے کے بارے میں انتباہ جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوا، اب اس میں مزید جدت آ چکی ہے۔

TAGGED:Featuredالرٹس سسٹم ایک مفت سروس ہےسمارٹ فون پر زلزلے کے بارے میں انتباہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانیہ: قرآن پاک نذر آتش کرنیوالے سیاستدان پر پابندی عائد
Next Article کراچی:اہلسنت والجماعت رہنما سلیم کھتری پر حملہ، جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

بھارت میں نوجوان کا بارات کیلیے جہاز بک، رشتے دار حیران

کراچی (ویب ڈیسک): بھارت میں دولہے نے مہمانوں کے لیے پورا جہاز ہی بک کروا لیا ۔شادی کرنے سے پہلے…

February 13, 2023
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری نامنظور: پریس کلب کراچی پر احتجاجی کیمپ جاری

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پریس کلب کے سامنے سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف…

March 6, 2023
دنیا

اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پرامریکی سینیٹرز نے اعتراض اٹھادیے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ معاہدے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے…

October 5, 2023
پاکستان

گھوٹکی:افغانستان سے اسمگل شدہ ٹینک شکن اور دیگر بھاری اسلحہ پکڑا گیا

گھوٹکی(ویب ڈیسک): کچے کے ڈاکوؤں کے لیے افغانستان سے اسمگل کیا گیا ٹینک شکن اور دیگر بھاری اسلحہ پکڑا گیا۔ڈی…

December 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?