Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے تو غیرسیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا، بیرسٹر گوہر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے تو غیرسیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا، بیرسٹر گوہر
پاکستان

مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے تو غیرسیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا، بیرسٹر گوہر

Published September 23, 2024
Tags: Featured آئینی عدالتوں کا کوئی جواز نہیں پاکستان میں مزید تجربات نہیں ہونے چاہیں پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سپریم کورٹ کو مضبوط کریں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں مزید تجربات نہیں ہونے چاہیں جب کہ آئینی عدالتوں کا کوئی جواز نہیں، سپریم کورٹ کو مضبوط کریں۔بیرسٹر گوہر نے پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ جلسے کے لیے این او سی حاصل کیا لیکن یہ کوئی فلم شو نہیں کہ وقت دیا جاتا ہے، البتہ ہم نے پھر بھی جلسہ مقررہ وقت پر ختم کیا۔

انہوں نے کہا کہ لاہور جلسے میں پنجاب اور سندھ کی قیادت پہنچ گئی تھی تاہم خیبرپختونخوا کی قیادت اس لیے نہ پہنچ سکی کہ راستے بند تھے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پارٹی علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑی ہے۔

حکومت کی جانب سے مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ یہ ترامیم اپنے لیے ہی کی جارہی ہیں، ارباب اختیار سے اپیل ہے کہ سختیاں ختم ہوں گی تو معاملات آگے بڑھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اگر مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے تو غیرسیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا، پاکستان میں مزید تجربات نہیں ہونی چاہیں۔

TAGGED:Featuredآئینی عدالتوں کا کوئی جواز نہیںپاکستان میں مزید تجربات نہیں ہونے چاہیںپی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہرسپریم کورٹ کو مضبوط کریں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس کا یوکرینی شہر زاپوریزیہ پر حملہ، 16 شہری زخمی
Next Article حکومت کی آئی پی پیز کو وارننگ: معاہدے رضاکارانہ ختم کرو ورنہ نتائج کیلئے تیار ہو جاؤ!
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

عدالت نےعمران خان کی تقاریر پر پابندی کا حکم بھی معطل کردیا

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے سابق وزیراعظم اور پاکستان…

March 9, 2023
کاروبار

حکومتی اقدامات دھرے کے دھرے: ڈالر کی ایک اور چھلانگ، 305 روپے کا ہوگیا

کراچی (ویب‌ڈیسک): اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اچانک 3 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے ڈالر روپے…

August 21, 2023
دنیا

ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا، اطلاق 28 مئی سے ہوگا

کوپن ہیگن (ویب ڈیسک): اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا جس کا…

May 22, 2024
صحت

دنیا میں پہلی مرتبہ اسٹیم خلیوں کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشن

ایک ہارٹ سرجن کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے پلیسنٹا یعنی آنول سے حاصل کیے گئے سٹیم خلیوں کے ذریعے…

December 21, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?