Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گمبٹ: گمس ہسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی، لاکھوں کی ادویات جل گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گمبٹ: گمس ہسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی، لاکھوں کی ادویات جل گئیں
پاکستانصحت

گمبٹ: گمس ہسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی، لاکھوں کی ادویات جل گئیں

Published March 25, 2023
Tags: Featured آپریشن کا سامان اور دیگر ادویات جل گئیں آگ پر قابو پا لیا گیا ہے؛ رحیم بھٹی گھنٹے تک فائر بریگیڈ نہیں پہنچی
Share
SHARE

گمبٹ (ہیلتھ ڈیسک): گمبٹ گمس ہسپتال کے ریپڈ سینٹر کے میڈیکل سٹور میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔آپریشن سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان دیگر ادویات سمیت جل گیا۔ہنگامی بنیادوں پر ریپڈ سینٹر، دو او ٹی، او پی ڈی پہلی منزل، دوسری منزل اور تیسری منزل کو خالی کرالیا گیا۔آگ اور زہریلے دھوئیں کے باعث مریضوں کو دوسرے وارڈز میں منتقل کر دیا گیا۔

ریپڈ سینٹر کے مریضوں کو ایمبولینس پارکنگ میں رکھنے کے بعد وارڈز میں منتقل کیا جاتا ہے۔کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا، اللہ کے فضل سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور جلد ہی ریپڈ سنٹر شروع کر دیا جائے گا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر گمس ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی کا کہنا تھا کہ ریپڈ سینٹر میں آگ لگنے کے بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئی بھی موقع پر نہیں پہنچا۔فائر بریگیڈ کے عملے کی نااہلی ایک گھنٹے بعد فائر بریگیڈ پہنچی۔فائر بریگیڈ سمیت اپناعملہ تیار کیا جائے گا جوکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے تیار رہے گا۔

رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کے باعث ریپڈ سینٹر سینیٹوریم سمیت تین منزلوں کو ہنگامی بنیادوں پر خالی کرالیا گیا۔مریضوں کو دوسرے وارڈز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر گمس ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ صبح معمول کے مطابق ہسپتال کا دورہ کر رہے تھے کہ اچانک انہیں اطلاع ملی کہ ریپڈ سنٹر میں آگ لگ گئی ہے۔فلفور نے فائر بریگیڈ کے عملے کو اطلاع دی۔ ایک گھنٹے تک فائر بریگیڈ کا کوئی عملہ نہ پہنچا۔ڈی سی خیرپور کو کال کی گئی لیکن انہوں نے فون کا جواب نہیں دیا اور نہ ہی رابطہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ریپڈ سینٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا آپریشن کا سامان اور دیگر ادویات جل گئیں۔ریپڈ کے چاروں یونٹس سے مریضوں کو نکال لیا گیا ہے۔اوٹیز میں جاری آپریشنز کو دوسرے اوٹیز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔او پی ڈی پہلی منزل پر چل رہی تھی جہاں مختلف شعبہ جات کے ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔ اسے بھی ہنگامی بنیادوں پر خالی کرا لیا گیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ دوسری منزل پر وارڈز میں جنرل سرجری، آرتھو کے مریض، پیڈیاٹرک سرجری کے مریض اور دیگر مریض موجود تھے۔ انہیں دوسرے وارڈز میں منتقل کر کے عمارت خالی کر دی گئی۔

اللہ کے فضل سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مختلف وارڈز سے شفٹ ہونے والے مریضوں کو متعلقہ وارڈز میں شفٹ کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredآپریشن کا سامان اور دیگر ادویات جل گئیںآگ پر قابو پا لیا گیا ہے؛ رحیم بھٹیگھنٹے تک فائر بریگیڈ نہیں پہنچی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مودی مجھ سے ڈرتاہے اس لیے مجھے نااہل کیا گیا:راہول گاندھی
Next Article PTI کا مینار پاکستان پر جلسہ: پنجاب حکومت کا تھریٹ الرٹ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیرِ اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی ہی رہیں‌گے؛لاہور ہائی کورٹ کاحکم

لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیرِ اعلٰی پنجاب کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا.…

December 23, 2022
Uncategorizedویڈیوز

چلتی بس میں خاتون ڈرائیور کی موت، 13 سالہ بچے نے 66 ساتھی طالبعلموں کی جان بچالی

مشی گن (ویب ڈیسک): امریکا میں 13 سالہ طالبعلم نے اسکول بس کی خاتون ڈرائیور کے بے ہوش ہونے پر…

April 29, 2023
پاکستان

کے پی میں سینیٹ انتخاب، مراد سعید اور اعظم سواتی سمیت حکومت 4 اوراپوزیشن دو نشستوں پرکامیاب

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب کے بعد غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔خیبر پختونخوا…

July 21, 2025
پاکستان

الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستوں کی تعداد برقرار…

September 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?