Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معاشی عدم استحکام: موبائل فونز %68 ، ایل این جی درآمدات %17 کم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > معاشی عدم استحکام: موبائل فونز %68 ، ایل این جی درآمدات %17 کم
پاکستانکاروبار

معاشی عدم استحکام: موبائل فونز %68 ، ایل این جی درآمدات %17 کم

Published March 27, 2023
Tags: Featured اعداد و شمار جاری کر دیے ایل این جی کی درآمدات 17فیصد کم پاکستان بیورو شماریات
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان بیورو شماریات نے درآمدات، برآمدات اور تجارت سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ایل این جی، موبائل فونز، کی درآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ سویا بین اور پام آئل کی درآمد میں اضافہ ہوا۔

ایل این جی کی درآمدات کا حجم 2.551 ارب ڈالر ریکارڈکیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ17فیصد کم ہے۔

فروری میں ایل این جی کی درآمدات کا حجم358 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال فروری کے مقابلہ میں15 فیصد زیادہ ہے۔

جولائی تا فروری موبائل فونز کی درآمدات پر448 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے 68 فیصد کم ہے۔

فروری میں موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 77 فیصد کمی ہوئی ہے۔

فروری میں موبائل فون کی درآمدات پر 33 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 142 ملین ڈالر تھا۔

TAGGED:Featuredاعداد و شمار جاری کر دیےایل این جی کی درآمدات 17فیصد کمپاکستان بیورو شماریات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جانداروں کو پتھر بنادینے والی تنزانیہ کی پراسرار جھیل
Next Article بجرنگی بھائی جان کا سیکوئل: کرینہ کی جگہ پوجا ہیگڈے ہیروئن بنے گی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

ہتھوڑا اور چھینی سےفریم توڑ کر تصوراتی آرٹ ورک بنانیوالا فنکار

کراچی (ویب ڈیسک): اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ آپ کے گھر میں دیوار پر ٹنگے تصویروں یاپورٹریٹ کے فریم…

February 3, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

برطانیہ نے معدوم ہوتی تتلیوں کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ کیسے کیا ؟

لندن (ویب ڈیسک): ویسے تو دنیا بھر میں ہی تتلیاں معدومیت کا شکار ہیں تاہم برطانیہ سے ایک اچھی خبر…

September 15, 2023
پاکستاندنیا

پاکستان میں دہشت گردکارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت تشویش ناک ہے؛ خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونےکا حق نہیں ادا…

July 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

غزہ میں انٹرنیٹ سروسز معطل، فاطمہ بھٹو اور ثانیہ مرزاسمیت شخصیات کا اظہار تشویش

کراچی (ویب ڈیسک): اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے ایک بار پھر شدید بمباری اور پورے غزہ میں انٹرنیٹ کی سروسز…

October 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?