Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں”فطرت سے پیار “شجرکاری کا دن منایا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں”فطرت سے پیار “شجرکاری کا دن منایا گیا
پاکستانتازہ ترین

جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں”فطرت سے پیار “شجرکاری کا دن منایا گیا

Published April 1, 2023
Tags: پرنسپل محمد حسن بلوچ کی ذاتی دلچسپی فطرت دوست دیسی ساخت کے درخت
Share
SHARE

ملیر کراچی(ویب ڈیسک): جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں‌”فطرت سے پیار “کے نام سےشجرکاری کا دن منایا گیا .تفصیلات کے مطابق جامعہ ملیہ ڈگری کالج کے پرنسپل محمد حسن بلوچ کی ذاتی دلچسپی پر انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ غیر نصابی سرگرمیوں کے تحت موسم بہار کی نسبت سے کالج میں‌”فطرت سے پیار “کے نام سےایک روزہ شجرکاری کے دن کا اہتمام کیا گیا .

اس موقع پر سائنس کے باٹنی شعبہ و سوشل سائسز کے پروفیسرز کی جانب سےطلبہ کو دھرتی کے فطرتی حسن، ماحولیات،آلودگی اور اس کے فطرت ، انسانی وسماجی زندگی پر اثرات اورشجرکاری کی اہمیت پر لیکچر کا اہتمام بھی کیا گیا.

لیکچر پروگرام کے بعد جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں موجود پارک اور عمارت کے مختلف حصوں میں نئے پودے لگائے گئے . پودے لگانے کی سرگرمی میں پرنسپل محمد حسن بلوچ، پروفیسر سید محمدعدنان، پروفیسر کامران خٹک، پروفیسر کاشف، میڈم سعدیہ، سر نوید شکیل، سر راشدسمیت تمام فیکلٹیز کے اساتذہ، طلبہ اورملازمین نےبھی حصہ لیا .

شجرکاری کی اس سرگرمی میں فطرت دوست دیسی ساخت کے درختوں کے پودوں کے ساتھ ساتھ بیرونی ساخت کے خوبصورت پودے بھی بڑی تعداد میں لگائے گئے .

شجرکاری کی یہ سرگرمی پورا وقت بڑے جوش و خروش سے جاری رہی.

TAGGED:پرنسپل محمد حسن بلوچ کی ذاتی دلچسپیفطرت دوست دیسی ساخت کے درخت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اٹلی کی مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ جی پی ٹی پر پابندی
Next Article اولمپک کوالیفائرز کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال اسکواڈ کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلہ: نوازشریف کا اظہار حیرت، پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلالیا

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت…

July 13, 2024
پاکستان

سندھ کی ارسا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کی مخالفت، سندھ اسمبلی مٰیں قرارداد پیش، سینیٹ میں‌توجہ دلاؤ نوٹس جمع

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ نے وفاقی حکومت کی جانب سے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کو…

September 9, 2024
پاکستان

وزیراعلیٰ پختونخوا کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا…

October 19, 2024
پاکستانتازہ ترین

بجلی بلوں پر سبسڈی ختم، مارچ میں اضافی سرچارج لگے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): حکومت نے آئی ایم ایف ڈیل کے تحت پیشگی اقدامات پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔حکومت نے آئی…

February 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?