Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عالمی ریکارڈ: کتاب شائع کرنے والا دنیا کا کم عمر ترین مصنف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > عالمی ریکارڈ: کتاب شائع کرنے والا دنیا کا کم عمر ترین مصنف
دلچسپ و عجیب

عالمی ریکارڈ: کتاب شائع کرنے والا دنیا کا کم عمر ترین مصنف

Published April 2, 2023
Tags: Featured سعید راشد المہیری اپنی بہن سے متاثر کتاب ’دی ایلیفینٹ سعید اینڈ دی بیئر‘ کی اشاعت
Share
SHARE

ابو ظہبی (ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات کے چار سالہ بچے نے کتاب شائع کروا کر مردوں کی کیٹیگری میں کتاب شائع کروانے والے دنیا کے کم عمر ترین فرد کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کتاب ’دی ایلیفینٹ سعید اینڈ دی بیئر‘ کی اشاعت کے وقت سعید راشد المہیری کی عمر 4 سال اور 218 دن تھی۔

#UAE: 4-year-old Emirati boy Saeed Rashed AlMheiri sets Guinness World Record as youngest person to publish a book. The book has already sold over 1,000 copieshttps://t.co/9WYMbme5sY@GWR #Emirati #book pic.twitter.com/0EUAkb7Zd3

— Khaleej Times (@khaleejtimes) April 1, 2023

ادارے کے مطابق اس ریکارڈ کی تصدیق کتاب کی 1000 نقول فروخت ہونے کے بعد کی گئی۔

سعید راشد المہیری کے مطابق وہ اپنی بہن سے متاثر ہیں۔

ان کی بہن کے پاس خواتین کی کیٹیگری میں دو زبانوں میں کتاب شائع کرنے والی کم عمر ترین فرد اور خواتین کی کیٹیگری میں دو زبانوں پر مشتمل کتاب کی سیریز شائع کرنے والی کم عمر ترین فرد کے گینیز ورلڈ ریکارڈ موجود ہیں۔

TAGGED:Featuredسعید راشد المہیری اپنی بہن سے متاثرکتاب ’دی ایلیفینٹ سعید اینڈ دی بیئر‘ کی اشاعت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان انسانی وسائل میں ناکافی سرمایہ کاری کا شکارہے، عالمی بینک
Next Article مفت آٹے کی تقسیم میں ہونے والی بھگدڑ پر شوبز شخصیات کا ردعمل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

’کالکی2898‘ کا نیا ریکارڈ، پرابھاس نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): سپر اسٹار اداکارہ پرابھاس کی فلم ’کالکی2898‘ نے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا اور شاہ رخ…

August 8, 2024
پاکستان

عمران خان کی 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لیےجوڈیشل کمیشن بنانے کی…

December 10, 2024
پاکستانکاروبار

سندھ حکومت کا گھریلو بجلی صارفین کو ریلیف کا بڑا پلان وفاق کے حوالے، پیک آور چارجز،سلیبز ختم کرنے کی تجویز

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجلی کے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ…

August 31, 2024
دنیا

امریکی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب، دوسری مرتبہ امریکا کے صدر ہوں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ…

November 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?