Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی تاحال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی سے محروم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > پاکستانی تاحال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی سے محروم
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی تاحال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی سے محروم

Published May 14, 2023
Tags: Featured سوشل میڈیا ویب سائٹس ناقابل رسائی وزارت داخلہ کا پابندیاں ہٹانے کا حکم
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): موبائل ڈیٹا سروسز کو جمعہ کو رات گئے بحال کر دیا گیا تھا لیکن ایک دن بعد بھی اہم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی محدود رہی، کیونکہ وزارت داخلہ نے ابھی تک ان پلیٹ فارمز تک رسائی کی اجازت نہیں دی ہے. ملکی انگریزی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے نتیجے میں پرتشدد مظاہرے شروع ہونے کے بعد حکومت نے 9 مئی کو موبائل انٹرنیٹ کو بند اور ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب کو بلاک کر دیا تھا جہاں توڑ پھوڑ کی ویڈیوز شیئر کی جا رہی تھیں۔

چار دن بعد جمعہ کو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سائٹس کو بحالی کے لیے کئی حلقوں کی جانب سے شدید دباؤ کے بعد وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو پابندیاں ہٹانے کا حکم دیا تھا۔

موبائل انٹرنیٹ سروسز رات 10 بجے کے قریب دوبارہ بحال ہوئی تاہم ٹوئٹر اور سوشل میڈیا کی دیگر ویب سائٹس ہفتے کے روز بھی ناقابل رسائی رہیں۔

ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے حکام کے مطابق ٹوئٹر پر سے پابندی نہیں ہٹائی گئی کیونکہ وزارت نے پی ٹی اے کو پلیٹ فارم نہ کھولنے کی ہدایت کی تھی۔

وزارت اطلاعات کے ایک سینئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ حکومت کو خدشہ ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا اپوزیشن کی طرف سے سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredسوشل میڈیا ویب سائٹس ناقابل رسائیوزارت داخلہ کا پابندیاں ہٹانے کا حکم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجٹ کی تیاری،مسودہ تیار ، آئی ایم ایف کیساتھ مشاورت شروع
Next Article محبت یا جنونیت؟ جُدا ئی کے ڈر سےبیٹے نےباپ کی لاش کو فریزر میں رکھ دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قلات میں دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی

قلات (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشتگردی کے واقعے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد…

November 16, 2024
پاکستان

کراچی: عدالت کا کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے ٹریفک پولیس کو کالے شیشے والی گاڑیوں، سائرن، بار لائٹس، ہوٹرز اور غیر قانونی نمبر پلیٹس…

December 24, 2022
کاروبار

عیدقریب آتے ہی مرغی دوبارہ 700 روپےکلو کردی گئی

کراچی (ویب ڈیسک): عیدالفطر قریب آتے کراچی میں مرغی کا گوشت 700 روپے فی کلو اور زندہ مرغی چارسو پچاس…

April 19, 2023
پاکستان

حکمران ٹرمپ کی چاپلوسی اور خوشامد کی وجہ سے دوریاستی حل کی تجاویز دے رہے ہیں؛ جماعت اسلامی

مانسہرہ (ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے نائب وزیراعظم اسحق ڈار کی جانب سے مسئلہ فلسطین…

October 3, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?