Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مفت آٹے کی تقسیم میں ہونے والی بھگدڑ پر شوبز شخصیات کا ردعمل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مفت آٹے کی تقسیم میں ہونے والی بھگدڑ پر شوبز شخصیات کا ردعمل
انٹرٹینمنٹ

مفت آٹے کی تقسیم میں ہونے والی بھگدڑ پر شوبز شخصیات کا ردعمل

Published April 2, 2023
Tags: Featured بجلی کا بل غریب کے گھر آسکتا ہے تو مفت آٹے کا تھیلا کیوں نہیں واقعے پر انتہائی افسوس کا اظہار
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دوران عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، اسی حوالے سے پاکستان کی معروف شوبز شخصیات نے ملک میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران ہونے والی بھگڈر، بدنظمی اور اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔نامور اداکارہ صبا قمر نے واقعے پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یااللہ رحم، کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

Heart-wrenching news from Karachi. 11 people lost their lives due to stampede during ration distribution. Ya Allah rehem. 💔

— Saba Qamar (@s_qamarzaman) March 31, 2023

گلوکار علی ظفر نے نامور اینکر ماریہ میمن کی ویڈیو کو ری ٹوئٹ کیا جس میں اینکر نے آٹے کی تقسم کے دوران ہونے والی بھگدڑ کی ویڈیو شیئر کی تھی۔

علی ظفر نے لکھا کہ ملک کے حالات دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے، غریب طبقہ مشکلات کا سامنا کرتا ہے جبکہ امیر طبقہ لڑائی جھگڑوں میں مصروف رہتا ہے، ہم سب کو غریب عوام کی خاطر مل کر کام کرنے کے مشکل صورتحال کا راستہ تلاش کرنا چاہیے۔

Sad and heartbreaking to see the state of affairs. The poor suffer while the prevelaged fight. We all must find a way to work together for their sake. https://t.co/7HcZ02AiTF

— Ali Zafar (@AliZafarsays) March 31, 2023

اس کے علاوہ شفاعت علی نے ٹوئٹر پر سوال کرتے ہوئے لکھا کہ جب بجلی کا بل غریب کے گھر کے پتے پر ہر مہینے آسکتا ہے تو مفت آٹے کا تھیلا کیوں نہیں پہنچ سکتا؟ غریب کو ایک آٹے کا تھیلا دینے کے لیے میلا لگانے کی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟

Point: One of the State's responsibilities is to uphold the dignity of every individual. https://t.co/38U61h7Kbe

— Ali Zafar (@AliZafarsays) March 28, 2023

اسی پر گلوکار علی ظفر نے ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مدعا ہے کہ یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ سب کے وقار کا خیال رکھے۔

ادکارہ مایا علی نے بھی اپیل کی ہے کہ مشکل وقت میں ضرورت مندوں کی مدد کریں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ مایا علی نے مفت آٹا نہ ملنے پر رونے والے شہری کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ زیادہ عطیات دیں اور ضرورت مندوں کی مدد کریں۔

View this post on Instagram

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

اداکارہ نے لکھا کہ میں اپیل کرتی ہوں کہ آپ سب اپنی استطاعت کے مطابق ضرورت مندوں کی مدد کریں اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا ان شااللہ۔

خیال رہے کہ دو روز قبل صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی تھی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

اندوہناک واقعہ کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں واقع فیکٹری میں پیش آیا تھا جہاں راشن کی تقسیم کی جارہی تھی، تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 3 بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ متعدد خواتین بے ہوش ہوگئیں۔

دوسری جانب اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام اسٹوری پر پاکستانی کی کرنسی ایتھوپین کرنسی سے نیچے گرنے کی پوسٹ شیئر کی۔

اس پر انہوں نے طنزیہ انداز میں لکھا کہ ماں صدقے جاؤں، ایتھوپین کرنسی کو اوپر لے آئے، ایسے اچھےلوگ دیکھیں ہیں کہیں؟

TAGGED:Featuredبجلی کا بل غریب کے گھر آسکتا ہے تو مفت آٹے کا تھیلا کیوں نہیںواقعے پر انتہائی افسوس کا اظہار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی ریکارڈ: کتاب شائع کرنے والا دنیا کا کم عمر ترین مصنف
Next Article پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

میرے والد کا تعلق پاکستان سے ہے؛امریکی نژاد بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کا انکشاف

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے والد کا تعلق پاکستان سے ہے۔امریکی…

January 10, 2024
دلچسپ و عجیب

بلغاریہ کی آنجہانی بابا وانگا کی 27 سال قبل 2023 کے لیے پیش گوئیاں

کراچی (ویب ڈیسک): معروف خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا جن کا تعلق بلغاریہ سے تھا،انہوں نے گزشتہ سالوں کی طرح…

January 3, 2023
کاروبار

بھارتی معیشت:کمپنیوں نے 8 ماہ میں ریکارڈ کھربوں روپے جمع کر لیے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک):بھارت کی تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت میں کمپنیوں نے بھی اپنا حصہ ڈالا اور 8 ماہ میں…

February 1, 2023
پاکستاندنیا

نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات

جدہ (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق…

April 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?