Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 2 پی ٹی آئی رہنماؤں کو سپریم کورٹ میں داخلے کی اجازت نہ ملی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 2 پی ٹی آئی رہنماؤں کو سپریم کورٹ میں داخلے کی اجازت نہ ملی
پاکستانتازہ ترین

2 پی ٹی آئی رہنماؤں کو سپریم کورٹ میں داخلے کی اجازت نہ ملی

Published April 3, 2023
Tags: حماد اظہر اور علی محمد خان کو روک لیا گیا فواد چوہدری دونوں کو چھوڑ کر عدالت میں گئے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر اور علی محمد خان کو سپریم کورٹ میں داخلے کی اجازت نہ ملی۔سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی کے الیکشن التوا کیس کی سماعت کے سلسلے میں پولیس نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں جب کہ عدالت میں مخصوص افراد کو داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر، علی محمد خان اور فواد چوہدری عدالت میں جانے کے لیے پہنچے تو انتظامیہ نے حماد اظہر اور علی محمد خان کو عدالت میں جانے سے روک دیا جس پر فواد چوہدری نے پولیس سے درخواست کی کہ حماد بیرسٹر بھی ہے اسے آنے دیں۔

تاہم پولیس نے حماد اظہر اور علی محمد خان کو داخلے کی اجازت نہ دی جس پر فواد چوہدری دونوں ساتھیوں کو چھوڑ کر عدالت چلے گئے۔

TAGGED:حماد اظہر اور علی محمد خان کو روک لیا گیافواد چوہدری دونوں کو چھوڑ کر عدالت میں گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انتخابات التوا کیس:عدالت ہی الیکشن کی تاریخ آگےبڑھا سکتی ہے، چیف جسٹس
Next Article سینیٹ سے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندلچسپ و عجیب

رحیم یار خان: بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرائی جائے: پسند کی شادی پر جرگے کا فیصلہ

رحیم یار خان (ویب ڈیسک): رحیم یار خان میں پسند کی شادی پر جرگے نے بہن کی شادی بھائی کے…

October 30, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے اقتصادی جائزے اور اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کی…

January 12, 2024
پاکستان

سکیورٹی مسائل کا ادراک ہے، الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے: نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے حکومت کو سکیورٹی مسائل کا ادراک ہے…

January 11, 2024
پاکستانتازہ ترین

سی ایس ایس کے شیڈول کا اعلان، امتحان 4 فروری 2026 کو ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایف پی ایس سی نے مقابلے کا امتحان (سی ایس ایس) 2026 شیڈول کا ایڈوانس پبلک…

August 3, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?