Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سےمتعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ پر جرمانہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سےمتعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ پر جرمانہ
پاکستان

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سےمتعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ پر جرمانہ

Published December 9, 2024
Tags: Featured آئینی ترمیم کے فیصلے تک سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو 20 ہزار روپے جرمانہ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ سماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارج فوجی عدالتوں کے کیس
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارج کر دی۔آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق کیس کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو 20 ہزار روپے جرمانہ بھی کر دیا گیا۔

سابق چیف جسٹس پاکستان جواد ایس خواجہ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل جبکہ سینیئر قانون دان اعتزاز احسن نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کا فیصلہ ہونے تک سماعت نہ کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔

دوسری جانب، چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف متعدد درخواستوں کی سماعت کرنے والی فل کورٹ کی تشکیل کے حوالے سے گیند آئینی بینچز کی کمیٹی کی کورٹ میں ڈال دی ہے۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی اور جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس جمال خان مندوخیل پر مشتمل 3رکنی کمیٹی 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرنے والے آئینی بینچ کے کل ارکان کا فیصلہ کرے گی۔

TAGGED:Featuredآئینی ترمیم کے فیصلے تکسابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو 20 ہزار روپے جرمانہسپریم کورٹ کے آئینی بینچسماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارجفوجی عدالتوں کے کیس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیا
Next Article انور مقصود کیجانب سے فوج سے متعلق بیان پر معذرت اور اغوا کی خبروں کی تردید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، بھارت کی پاکستان کو 6 رنز سےشکست

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے…

June 10, 2024
پاکستان

کراچی: سحری وافطاری میں بھی گیس کی بدترین بندش، زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی

کراچی ایسٹ (نجات نیوز رپورٹ): رمضان المبارک میں بھی سوئی گیس کی بدترین بندش جاری ہے۔ سحری اور افطاری کے…

March 30, 2023
پاکستان

فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلد…

April 27, 2024
انٹرٹینمنٹ

سیف علی خان حملہ کیس: ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں؛ ممبئی پولیس

ممبئی (شوبز ڈیسک): سیف علی خان حملہ کیس میں ممبئی پولیس نے ملزم کی ضمانت کی مخالفت کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ…

July 26, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?