Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کندھ کوٹ:کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن،SHOشہید،10 ڈاکو ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کندھ کوٹ:کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن،SHOشہید،10 ڈاکو ہلاک
پاکستانتازہ ترین

کندھ کوٹ:کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن،SHOشہید،10 ڈاکو ہلاک

Published April 3, 2023
Tags: 10 ڈاکو ہلاک ہونے کی اطلاعات آپریشن جاگیرانی گینگ کے خلاف کیا گیا ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار زخمی
Share
SHARE

کندھ کوٹ (ویب ڈیسک): کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن جاری ہے.

فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او عبداللطیف میرانی شہید ہوگئے۔ایس ایس پی عرفان سمو ں کے مطابق ڈاکوؤں سے مقابلے میں ڈی ایس پی قلندر بخش سمیت 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے سکھر منتقل کیا گیا ہے۔

کندھ کوٹ پولیس نے کچےکے مختلف علاقوں کا گھیراؤ کرکے راستے سیل کر رکھے ہیں، ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق کندھ کوٹ آپریشن جاگیرانی گینگ کے خلاف کیا جا رہا ہے، ضلع بھرکی پولیس طلب کرلی گئی ہے۔

ایس ایس پی عرفان سموں کا کہنا ہے کہ کندھ کوٹ مقابلے کے دوران 10 ڈاکو ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں اور علاقے میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس ہے اور عام لوگ گھروں تک محدود ہوگئے ہیں۔

TAGGED:10 ڈاکو ہلاک ہونے کی اطلاعاتآپریشن جاگیرانی گینگ کے خلاف کیا گیاڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار زخمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں،خود کو الگ کرنیوالے ججز کو شامل نہ کریں تو فیصلہ قبول ہو گا: وزیراعظم
Next Article حالات اس طرف گئے تو آئین میں ایمرجنسی کا آرٹیکل موجود ہے: رانا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نیب والے ضمیر فروش ہیں، ان کو پیسے دو جو مرضی کہلوا لو؛ عمران /میرے ساتھ پرسنل نہ ہوں، کیس پر بات کریں؛ پراسیکیوٹرجنرل

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران…

July 29, 2024
پاکستانکاروبار

گوادر: اسمگلرز کیخلاف بڑی کارروائی،پہاڑی سرنگوں سے 1788 کلو منشیات برآمد

کوئٹہ(ویب ڈیسک): اے این ایف نے گوادر میں منشیات کے اسمگلرز کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1788 کلو منشیات…

November 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

بجلی بچت کا گھسا پٹا طریقہ: مارکیٹیں‌جلدی بند کرو؛ سرکاری حکم

اسلام آباد (نجات نیوز): حکومت نے توانائی بچت پروگرام کے تحت ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں…

January 3, 2023
پاکستان

ضمیر گھمرو اور سرمد علی سمیت سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد…

April 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?