Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی کے بعد لاہور کی کئی اہم سڑکیں بھی خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھوں کے باعث حادثات میں‌اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی کے بعد لاہور کی کئی اہم سڑکیں بھی خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھوں کے باعث حادثات میں‌اضافہ
پاکستانتازہ ترین

کراچی کے بعد لاہور کی کئی اہم سڑکیں بھی خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھوں کے باعث حادثات میں‌اضافہ

Published September 18, 2024
Tags: بیماریوں اور حادثات میں اضافہ پنجاب حکومت کے اعلانات جگہ جگہ گڑھوں میں گندا پانی جمع لاہور کی کئی اہم سڑکیں خستہ حالی کا شکار
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب حکومت کے اعلانات کے باوجود لاہور کی کئی اہم سڑکیں خستہ حالی کا شکار ہوگئیں، سڑکوں پر جگہ جگہ گڑھوں میں گندا پانی جمع ہونے سے شہریوں کو بیماریوں اور حادثات میں اضافہ ہوگیا۔مریم نواز نے وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اعلان کیا تھا کہ ایک ماہ کے اندر پنجاب کی کسی سڑک پر گڑھا نظر نہیں آئے گا تاہم یہ اعلان صرف اعلان ہی رہ گیا، حمزہ شہباز کے حلقے میں بھی کئی سڑکوں پر گڑھے پڑے ہیں جن میں گندا پانی بھی کھڑا ہے۔ریلوے اسٹیشن کی طرف جانے والی ایمپریس روڈ پر ریڈیو پاکستان کی عمارت کے سامنے اور دوسری جگہوں پر کئی ماہ سے گڑھے پڑے ہیں جبکہ اس سے ملحقہ سڑک پر پولیس لائنز، قلعہ گوجر سنگھ کو جانے والے ایک دروازے کے سامنے بھی سڑک پر گڑھے پڑے ہیں اور وہاں بھی گندا پانی جمع ہے۔

پولیس لائنز کے سامنے سڑک کے گڑھوں میں جمع پانی اور اس سے پھیلنے والی بیماریوں سے متعلق پولیس اہلکاروں نے کیمرے کے سامنے بات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کئی ساتھی بیمار ہو چکے ہیں، انہیں ملیریا بھی ہوا۔ خراب سڑکوں کے باعث آئے روز حادثات بھی ہوتے ہیں۔

لاہور کی ایک اور اہم سڑک جس کی ایک طرف ایچی سن کالج اور دوسری طرف میو گارڈن ہے وہاں بھی جا بجا گڑھے پڑے ہیں، رات کو شدید اندھیرا ہوتا ہے لیکن کوئی توجہ نہیں دے رہا۔

اس سے متعلق چیف کارپوریشن افسر علی عباس کا کہنا تھا سڑکوں پر پڑے گڑھوں کی جیو ٹیگنگ کا عمل اور سروے ہوچکا ہے، مرمت کا کام بھی جلد شروع ہو جائے گا۔

TAGGED:بیماریوں اور حادثات میں اضافہپنجاب حکومت کے اعلاناتجگہ جگہ گڑھوں میں گندا پانی جمعلاہور کی کئی اہم سڑکیں خستہ حالی کا شکار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جعفرآباد: نجی اسکول کے طلبا سے مبینہ جنسی زیادتی کا الزام، پرنسپل سمیت 2 افراد گرفتار
Next Article نئی تاریخ رقم، افغانستان نے پہلی بار جنوبی افریقا کو شکست دیدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لاہور:کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: تحقیقاتی کمیٹی تشکیل، پولیس کی ثبوت فراہم کرنے کی اپیل

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کے واقعے…

October 15, 2024
پاکستانتازہ ترین

9 مئی؛ حاضر سروس کا کورٹ مارشل ہوسکتا ہے تو ریٹائرڈ کا بھی ہونا چاہیے، جاوید لطیف

لاہور (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے پروجیکٹ چیئرمین پی ٹی آئی…

June 28, 2023
پاکستاندنیا

انسانی اسمگلنگ کا الزام:صارم برنی زیر حراست ہیں،تصدیق کے بعد اہلیہ عالیہ کو بھی مقدمے میں نامزد کیا جا سکتا ہے امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستانی سماجی رہنما اور صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ برنی صارم برنی کی انسانی اسمگلنگ کے…

June 7, 2024
پاکستان

ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے:صدر اور وزیر اعظم کے بجائے نواز شریف نے استقبال کیا

لاہور (ویب ڈیسک): ایران کے صدر مسعود پزشکیان اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ایرانی صدر اپنے دورے کے…

August 2, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?