Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن فیصلےپرججزمتفق نہیں توعوام کیسےہوسکتےہیں؛ مراد علی شاہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن فیصلےپرججزمتفق نہیں توعوام کیسےہوسکتےہیں؛ مراد علی شاہ
پاکستانتازہ ترین

الیکشن فیصلےپرججزمتفق نہیں توعوام کیسےہوسکتےہیں؛ مراد علی شاہ

Published April 5, 2023
Tags: بحران کے باوجود آٹا 65 روپے کلو فیصلہ الیکشن کمیشن پر چھوڑ دینا چاہیے ہر ادارے کی پاور اور حدود کا تعین
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ جلد بازی کا فیصلہ قرار دے دیا۔کراچی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ نے جلد بازی میں فیصلہ کیا، جب ججز اس فیصلے سے متفق نہیں تو عوام کیسے ہوسکتے ہیں، جن ججز نے انکارکیا ان کے علاوہ فل کورٹ بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر چھوڑ دینا چاہیے، ادارے اپنی حدود میں کام کریں گے تو حالات میں بہتری آئے گی، آئین میں ہر ادارے کی پاور اور حدود کا تعین کیاگیا ہے، الیکشن تب ہوں گے جب الیکشن کمیشن چاہے گا، الیکشن ضرور ہوں لیکن لیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہیے اور الیکشن ایسے نہ ہوں کہ 2018 والی صورتحال ہو۔

اس موقع وزیراعلیٰٰ سے صحافی نےسوال کیا کہ حکومت سندھ کاکام ہے فنڈ دینا تاہم ملٹری گریڈاسلحے پرلوگوں کے تحفظات ہیں، ایسانہ ہو ملٹری گریڈ اسلحےکے استعمال سے دوسرےبھی زدمیں نہ آجائیں، گھوٹکی کےکچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن چل رہاہے، کچے کے علاقے میں اسلحہ کی اسمگلنگ کو روکنا ہوگا، کچے میں چوکیاں بنائی ہیں تاکہ ڈاکوؤں کے پاس آنے والا اسلحہ روکا جائے۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت بی آئی ایس پی کے تحت کم قیمت آٹا لوگوں کو دے رہی ہے، سندھ حکومت بحران کے باوجود آٹا 65 روپے کلو دے رہی ہے۔

TAGGED:بحران کے باوجود آٹا 65 روپے کلوفیصلہ الیکشن کمیشن پر چھوڑ دینا چاہیےہر ادارے کی پاور اور حدود کا تعین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا بار کونسل کا بھی جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر
Next Article سندھ میں امن امان صوفیوں اور ولیوں کی وجہ سے ہے؛ وزیر اعلیٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ کا نگراں سیٹ اَپ کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ

(ویب ڈیسک): کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نگراں حکومت کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے اس قانون…

October 28, 2024
پاکستان

باپ بیٹے میں اختلافات کی افواہیں، بلاول دبئی چلے گئے، پی پی رہنماؤں کی صفائیاں

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کے بیٹے و پارٹی…

November 24, 2023
پاکستان

لاہورریلی:عمران خان کابلٹ پروف گاڑی کے اندر سےمختصر خطاب

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں نکالی جانے والی ریلی سے اپنی بلٹ پروف گاڑی کے…

March 13, 2023
پاکستانصحت

اسلام آباد ڈینگی کنٹرول سے باہر : مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ…

September 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?