Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کیوی کھلاڑیوں کی دھواں دار بیٹنگ، شاہینوں کے چھُوٹے پسینے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > کیوی کھلاڑیوں کی دھواں دار بیٹنگ، شاہینوں کے چھُوٹے پسینے
تازہ ترینکھیل

کیوی کھلاڑیوں کی دھواں دار بیٹنگ، شاہینوں کے چھُوٹے پسینے

Published December 28, 2022
Tags: کیوی اوپنرز کیوی بلے باز
Share
SHARE

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز کیوی بلے بازوں کے نام رہا۔کیوی اوپنرز کی 183 رنز کی تاریخی شراکت کی بدولت مہمان ٹیم نے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 340 رنز بناکر پاکستان کیخلاف 2 رنز کی برتری حاصل کرلی۔

ٹام لیتھم اور کین ولیم سن نے شاندار سنچریز اسکور کیں۔ پاکستان کی طرف سے ابرار احمد نے 3 ،نعمان علی نے 2 اور محمد وسیم نے ایک وکٹ حاصل کی۔

کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کیوی اوپنرز ڈیون کونوے اور ٹام لیتھم نے پاکستان میں اوپننگ شراکت کا 57 سالہ کیوی ریکارڈ توڑتے ہوئے 183 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔

لیتھم 113، کونوے 92، ہینری نکولس 22، ڈیرل مچل 42، ٹام بلنڈل 47، مچل بریسویل 5 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، کپتان کین ولیمسن نے نے سنچری مکمل کرلی۔ وہ 105 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

پاکستان کی جانب سے ابرار احمد اور نعمان علی نے 2، 2 جبکہ محمد وسیم جونیئر نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔قبل ازیں پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 438 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔

TAGGED:کیوی اوپنرزکیوی بلے باز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بے نظیر بھٹو کی 15ویں برسی: آکسفورڈ یونین کاخراج عقیدت
Next Article عمران خان ملکی مفاد سمجھیں، مذاکرات کی ٹیبل پر آئیں؛کائرہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں سےگھل مل گئے، مقامی زبان میں گانا بھی گایا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی زمبابوے میں بچوں کےساتھ گھل مل گئے جب کہ…

May 28, 2023
کھیل

بھارت میں ورلڈکپ جیتنےکا ہمارے پاس بہترین موقع ہے: مصباح الحق

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہےکہ ہمارے پاس ورلڈکپ جیتنے کا بہترین موقع ہے۔لاہور…

May 21, 2023
پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر ، آئی ٹی مینیجر اور ناظم امتحانات عہدے سے فارغ

حیدرآباد (ویب ڈیسک): حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر کے معاملے پر آئی ٹی مینیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے…

October 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔70 صفحات…

September 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?