Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کندھ کوٹ: قبیلائی تنازعے میںIBA کے پروفیسر اجمل ساوند قتل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کندھ کوٹ: قبیلائی تنازعے میںIBA کے پروفیسر اجمل ساوند قتل
پاکستان

کندھ کوٹ: قبیلائی تنازعے میںIBA کے پروفیسر اجمل ساوند قتل

Published April 6, 2023
Tags: Featured سندرانی اور ساوند قبائلی تنازعہ سوشل میڈیا پر شدید غم وغصہ ملک پاکستان کی حکمرانی
Share
SHARE

کندھ کوٹ(نجات نیوز): قبائلی تکرار نے سندھ سے ایک قابل پروفیسر چھین لیا . اطلاعات ہیں کہ آئی بی اے سکھر کے فرانس سے پی ایچ ڈی پروفیسر اجمل ساوند آج سندرانی اور ساوند ذاتوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں مارے گئے۔ تفصیل کے مطابق کندھ کوٹ گھوڑا گھاٹ تھانے میں سندرانی اور ساوند کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ڈاکٹر طارق ساوند کے بھائی اور اجمل ساوند کو قتل کر دیا گیا۔اجمل ساوند کو کندھ کوٹ شہر میں سڑک پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر اسپتال پہنچایا۔لاش ضروری کاغذی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

مقتول اجمل ساوند آئی بی اے سینٹر کندھ کوٹ میں بطور پروفیسر تعینات تھے۔

ایس ایس پی عرفان سائمن نے کہا ہے کہ پروفیسر اجمل ساوند کو ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کیا گیا، جلد ملزمان کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔

ڈاکٹر اجمل ساوند بھی خونخوار قبائلی جھگڑوں کا ایک معصوم شکار تھے۔ ڈاکٹر اجمل ساوند اپنے شعبے میں عالمی معیار کے ماہر، محقق اور سائنسدان تھے۔ سندھی سماج نے ابھی ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا شروع ہی کیا تھاکہ اُن کو قتل کردیا گیا .

اطلاعات ہیں کہ آئی بی اے سکھر کے فرانس سے پی ایچ ڈی پروفیسر اجمل ساوند آج سندرانی اور ساوند ذاتوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں مارے گئے۔

پروفیسر اجمل ساوند کے قتل کی خبر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی. سوشل میڈیا پر قبائلی تکرار بالخصوص پروفیسر کے قتل کے واقعے پر شدید غم وغصہ دیکھنے میں‌آرہا ہے .

سندھ کے عالمی میڈیا سے وابستہ معروف صحافی اور ماضی کے قومپرست کارکن سہیل میمن نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ :
یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ایسے جھگڑوں میں مخالف فریق کے قیمتی لوگ ہی شکار کر کے مارے جاتے ہیں، چاہے ان کا کوئی قصور نہ ہو۔ ان قبائلی تنازعوں کو صرف قانون کی طاقت ہی روک سکتی ہے لیکن یہ سندھ کی بدقسمتی ہے کہ اس کی حکمرانی اور ملک پاکستان کی حکمرانی ان لوگوں کے پاس ہے جو اپنے خاندانوں کے ساتھ پردیس میں آباد ہیں اور یہاں صرف حکومت کرنے کے لیے بھیجے جاتے ہیں۔ ایسی صورت حال میں‌کوئی کیسےخود کو بچا سکتا ہے۔

TAGGED:Featuredسندرانی اور ساوند قبائلی تنازعہسوشل میڈیا پر شدید غم وغصہملک پاکستان کی حکمرانی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوکرین میں روسی جنگ روکنے میں مدد کیلیے فرانس کی چین کو اپیل
Next Article قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے پر اتفاق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری، ماہرین کی تلاش کے لیے وفد امریکا جائے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے نیویارک میں واقع قیمتی روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے عمل کو نجی شعبے کے…

August 16, 2025
دلچسپ و عجیب

13 سالہ لڑکی پانی میں کرتب دکھا نے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

فرانسکو (ویب ڈیسک): 13 سالہ امریکی لڑکی نے پانی میں 38 کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گنیز…

November 18, 2023
پاکستان

عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیںگے، نقصان ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی؛ وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق کسی قسم کے جلسے…

November 22, 2024
انٹرٹینمنٹ

‘کہنا کیا چاہتے ہو’ فیم سینئر اداکار اشوت پوڈدارچل بسے

ممبئی (شوبز ڈیسک): 2009 میں ریلیز کی جانے والی بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم 3 ایڈیٹس کے سینئر اداکارہ…

August 19, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?