Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: اترا کھنڈ میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 36 افراد ہلاک، 19 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت: اترا کھنڈ میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 36 افراد ہلاک، 19 زخمی
دنیا

بھارت: اترا کھنڈ میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 36 افراد ہلاک، 19 زخمی

Published November 4, 2024
Tags: 36 افراد ہلاک Featured اترا کھنڈ کے ضلع الموڑا بھارتی ریاست اتراکھنڈ مسافر بس گہری کھائی میں جاگری
Share
SHARE

الموڑا – بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترا کھنڈ کے ضلع الموڑا میں ایک مسافر بس بے قابو ہوکر 200 میٹر گہری کھائی میں جاگری۔

رپورٹ کے مطابق بس میں کل 50 افراد سوار تھے اور بس گولی کھال کے علاقے سے رام نگر جارہی تھی جس دوران اسے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملنے پر مقامی افراد اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں جہاں زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ کی جانب سے حادثے میں ہلاک افراد کے لواحقین کو 4 لاکھ اور زخمیوں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

TAGGED:36 افراد ہلاکFeaturedاترا کھنڈ کے ضلع الموڑابھارتی ریاست اتراکھنڈمسافر بس گہری کھائی میں جاگری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد میں صورتحال کراچی جیسی ہوگئی، بھتے کی پرچیاں مل رہی ہیں، ، چیف جسٹس عامر فاروق
Next Article سائنسدان پلاسٹک کے کچرے سے بجلی بنانے والی ڈیوائس تیار کرنے میں کامیاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

آصف زرداری اور نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس ختم

احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر نے ریفرنس نیب کو واپس بھجوایا، اس ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو…

December 21, 2022
انٹرٹینمنٹ

ڈون اور دیوان نے ملکر لگائی تاج محل کے سامنے سڑک پر جھاڑو

کراچی (شوبز ڈیسک): ہولی وڈ اور بولی وڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی…

June 25, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکا میں داڑھی مونچھ چیمپیئن شپ، تین گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم

فلوریڈا (ویب‌ڈیسک): امریکا میں منعقد ہونے والی داڑھی مونچھ کی قومی چیمپیئن شپ میں شریک افراد نے تین گینیز ورلڈ…

April 14, 2024
کھیل

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 کی تازہ رینکنگ جاری کردی

(ویب ڈیسک): آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 کی تازہ رینکنگ جاری کردی۔ون ڈے بیٹرز میں بھارت…

August 13, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?