Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آصف زرداری نے انتخابات سے متعلق اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آصف زرداری نے انتخابات سے متعلق اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
پاکستانتازہ ترین

آصف زرداری نے انتخابات سے متعلق اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

Published April 7, 2023
Tags: اجلاس آج شام چار بجے زرداری ہاؤس میں ہوگا انتخابات سے متعلق اہم مشاورت ہوگی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے پر سابق صدر آصف زرداری نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس آج شام چار بجے زرداری ہاؤس میں ہوگا، سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی کے سینیئر رہنماوں کو بلایا ہے۔

پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری، فرحت اللہ بابر، شیری رحمان، قمرالزمان کائرہ وار ساجد طوری سمیت دیگر رہنماء بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی بھی اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔

اجلاس میں انتخابات سے متعلق اہم مشاورت ہوگی۔

TAGGED:اجلاس آج شام چار بجے زرداری ہاؤس میں ہوگاانتخابات سے متعلق اہم مشاورت ہوگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے پر اتفاق
Next Article فلسطینی شہر غزہ میں حماس کے دفاتر پر اسرائیلی فوج کا حملہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ترجمان…

March 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے:ایم کیو ایم کی دھمکی

کراچی (نجات نیوز): فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی جماعت پاک سرزمین پارٹی خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں متحدہ…

January 12, 2023
پاکستان

عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریںگے: خرم دستگیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات پر اثر انداز…

May 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

پرویز الٰہی دوبارہ گرفتار،عدالتی حکم کے باوجود گرفتاری میرے والد کا اغوا ہے ؛ مونس الٰہی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد…

September 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?