Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری، میاں‌مشتاق کمیٹی سربراہ مقرر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری، میاں‌مشتاق کمیٹی سربراہ مقرر
پاکستانکاروبار

غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری، میاں‌مشتاق کمیٹی سربراہ مقرر

Published May 1, 2024
Tags: Featured تحقیقات کرانے کی منظوری غیر ضروری خریدی گئی گندم میاں مشتاق کو چیئرمین لگانے کا فیصلہ نگراں دور حکومت
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی۔ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کریں گے۔

حکومت نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے سینیئر ممبر میاں مشتاق کو چیئرمین لگانے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

میاں مشتاق کی ایف پی ایس سی میں 13 مہینے سروس باقی رہتی ہے، 15 کامن سے تعلق رکھنے والے میاں مشتاق پاکستان ایڈمنسٹرٹیو سروس گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ہیں۔

TAGGED:Featuredتحقیقات کرانے کی منظوریغیر ضروری خریدی گئی گندممیاں مشتاق کو چیئرمین لگانے کا فیصلہنگراں دور حکومت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ناشتے پر ملاقات، 5 منٹ میں ہی راگھو سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا: پرینیتی چوپڑا
Next Article بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کیے جائینگے؛ شرجیل میمن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

انڈیا کا مہنگا ترین مادھوری کا اپارٹمنٹ 3 ارب69 کروڑ میں فروخت

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ مادھوی ڈکشٹ کا اپارٹمنٹ 369 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت ہو گیا۔بھارتی نشریاتی ادارے کی…

April 2, 2023
پاکستانصحت

باچا خان ایئرپورٹ پشاور: خلیجی ملک سےآنیوالے شہری کا منکی پاکس ٹیسٹ مثبت آگیا

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): پشاور ائیرپورٹ پر سامنے آنے والے منکی پاکس کے 2 مشتبہ کیسز میں سے ایک کیس کا…

August 31, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی: بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانے پر پروفیسر کے گھر پر پولیس کی چڑھائی

کراچی(ویب ڈیسک): پولیس اور کورنگی ڈپٹی کمشنرآفس کے عملہ نے بغیر اجازت کورنگی میں مائیکرو بائیالوجی کے مایہ ناز پروفیسر…

October 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

حکومت کیجانب سے دہشتگردوں سے متعلق شواہد عمران کے حوالے، محاصرہ ختم

لاہور (ویب ڈیسک): کمشنر لاہور کی سربراہی میں قائم تین رکنی حکومتی ٹیم نے زمان پارک میں عمران خان سے…

May 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?