Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم: بسمہ معروف دستبردار،ندا ڈار کپتان مقرر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > قومی ویمنز کرکٹ ٹیم: بسمہ معروف دستبردار،ندا ڈار کپتان مقرر
کھیل

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم: بسمہ معروف دستبردار،ندا ڈار کپتان مقرر

Published April 7, 2023
Tags: Featured بسمہ معروف بھی مبارکباد کی مستحق پہلا دورہ جنوبی افریقا کا ہوگا چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نےمنظوری دے دی
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): قومی ویمن کرکٹر ندا ڈار کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مارک کولز کو دوبارہ ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ اور سلیم جعفر کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے گزشتہ ماہ ویمنز ٹیم کی قیادت سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ندا ڈار کے کپتان مقرر کیے جانے کی منظوری دے دی۔

نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ندا ڈار باصلاحیت کھلاڑی ہیں اور بہترین کپتان بھی ثابت ہوں گی ۔

دوسری جانب ندا ڈار نے کہا کہ پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتانی کرنا ان کے لیے اعزاز ہے، بسمہ معروف بھی مبارکباد کی مستحق ہیں جنہوں نے اپنے دور میں بہترین کپتانی کی۔

ندا ڈار کا بطور کپتان پہلا دورہ جنوبی افریقا کا ہوگا جو رواں برس اگست کے مہینے میں شیڈولڈ ہے۔

TAGGED:Featuredبسمہ معروف بھی مبارکباد کی مستحقپہلا دورہ جنوبی افریقا کا ہوگاچیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نےمنظوری دے دی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی: بچوں میں کالا موتیا کا مرض وبا کی صورت اختیار کرگیا
Next Article ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ :مہنگائی میں 44 فیصد اضافہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

مدھیہ پردیش: تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جا گھسا، 5 افراد ہلاک

مدھیہ پردیش (ویب ڈیسک): بھارت میں تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جاگھسا جس کے سبب شادی کے خوشیوں…

March 12, 2024
دنیا

بائیڈن کا دنیا بھر میں جمہوریت کے فروغ کیلئے 69 کروڑ ڈالر کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر جو بائیڈن نے خارجہ پالیسی میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی بہتری کے لیے…

March 30, 2023
کھیل

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی تاریخ بدلنے کا امکان، وجہ بھی سامنے آگئی

(ویب‌ڈیسک‌):اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا…

July 26, 2023
دنیا

یوکرین سے جنگ میں روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی: بی بی سی کا دعویٰ

(ویب ڈیسک): برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف دو سالہ جنگ میں…

April 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?