Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راولپنڈی: بچوں میں کالا موتیا کا مرض وبا کی صورت اختیار کرگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > راولپنڈی: بچوں میں کالا موتیا کا مرض وبا کی صورت اختیار کرگیا
صحت

راولپنڈی: بچوں میں کالا موتیا کا مرض وبا کی صورت اختیار کرگیا

Published April 7, 2023
Tags: Featured بچے عمر بھر کے لیے بینائی سے محروم کالا موتیا کی بیماری کے حوالے سے آگاہی مستند ڈاکٹر سے علاج نہ ہونے
Share
SHARE

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستانی بچوں میں کالا موتیا (گلوکوما) کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے تدارک کے لیے بروقت علاج ضروری ہے۔اس تشویشناک صورتحال میں بچوں کو بینائی کی محرومی سے بچانے کے لیے الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال میں روز 22 سے 25بچوں کی سرجری ہونے لگی بروقت سرجری سے بچوں کو کالا موتیا کے باعث مستقل بینائی کی محرومی سے بچایا جاسکتا ہے۔

پیدائش کے ساتھ ہی اور پھر عمر بڑھنے پر دس سے بارہ سال کی عمر میں چھوٹے بچوں کو کالا موتیا کی بیماری نے صورتحال اس قدر تشویش ناک بنا دی ہے کہ والدین اپنے بچوں کو عمر بھر کے لیے بینائی سے محرومی سے بچانے کے لیے پریشان ہو کر انہیں آئی سپشلسٹ ڈاکٹروں کے پاس لیجانے لگے۔ اس ضمن میں راولپنڈی میں واقع الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کالا موتیا کا شکار بچوں کو اس مرض سے بچانے کے لیے ایک ایسا مرکز ہے جہاں ماہر ڈاکٹرز کالا موتیا کا شکار بچوں کی سرجری کرکے انہیں اس بیماری سے نجات دلانے کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں.

کالا موتیا کا شکار بچوں کو اس بیماری سے نجات دلا کر انکی بنیائی کو مکمل طور پر بحال کرنے کی مفت سہولت فراہم کی جاری ہے بچوں میں کالا موتیا کی بڑھتی شرح کی وجہ دوران حمل خواتین کو مناسب خوراک نہ دینا کزن میرج اور بچوں کی پیدائش کے بعد بروقت انکی بینائی کا معائنہ نہ کرانا ہے ۔ بچوں میں کالا موتیا کی بیماری بینائی کی مستقل طور پر ختم ہو جانے کے خطرے کا سبب بن سکتی ہے۔ یہ ضروری ہے کہ والدین بچوں کی پیائش کے بعد مستقل بنیادوں پر بچوں کی بینائی کا معائنہ کرائیں۔

گلوکوما کی بیماری میں برقت تشخیص اور مستند ڈاکٹر سے علاج نہ ہونے کی صورت میں بچے عمر بھر کے لیے بینائی سے محروم ہو سکتے ہیں۔ کالا موتیا کی بیماری کے حوالے سے آگاہی کی بہت ضرورت ہے تاکہ بچوں کی آنکھوں کی بروقت سرجری کرکے انہیں بینائی سے محروم ہونے سے بچایا جاسکے۔ الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال میں آنکھوں کی بیماریوں کے علاج کے حوالے جدید ترین ٹیکنالوجی موجود ہے۔ کالا موتیا کی بیماری کا شکار بچوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ رہی ہے جن کے ضروری ٹیسٹ کے بعد انکی سرجری کا عمل شروع کردیا جاتا ہے۔

TAGGED:Featuredبچے عمر بھر کے لیے بینائی سے محرومکالا موتیا کی بیماری کے حوالے سے آگاہیمستند ڈاکٹر سے علاج نہ ہونے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیزوں کی شناخت کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی ماڈل تیار
Next Article قومی ویمنز کرکٹ ٹیم: بسمہ معروف دستبردار،ندا ڈار کپتان مقرر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: پورٹ قاسم میں3 افراد گٹر میں گرگئے، 2 جاں بحق1 نیم بے ہوش

کراچی (ویب ڈیسک): پورٹ قاسم میں 2 افراد گٹر میں گرنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے واقعہ سے متعلق…

March 31, 2024
کھیل

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انجری کے سبب PSLسے باہر

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے انجری کے سبب ایونٹ…

February 15, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت کی آئی پی پیز کو وارننگ: معاہدے رضاکارانہ ختم کرو ورنہ نتائج کیلئے تیار ہو جاؤ!

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایک بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے…

September 23, 2024
دنیا

غیر قانونی بارڈر کراس: ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک

کابل (ویب ڈیسک): ایرانی فورسز کی فائرنگ سے مبینہ طور پر 260 سے زائد افغان تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔افغان نشریاتی…

October 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?