Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: نیوچالی میں واقع عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ایک شخص جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: نیوچالی میں واقع عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ایک شخص جاں بحق
پاکستان

کراچی: نیوچالی میں واقع عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ایک شخص جاں بحق

Published April 8, 2023
Tags: Featured آگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگی اطراف کی عمارتوں کو بھی خالی کرالیا گیا فائربریگیڈکا عملہ شیشے توڑ کر عمارت میں داخل
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے نیو چالی کی جنریٹر مارکیٹ میں واقع کثیر المنزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ عمارت کی دوسری، تیسری، دسویں اور گیارویں منزل پر لگی جو متعدد منزلوں تک پھیل گئی۔فائر حکام کا بتانا ہےکہ آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن میں 10 فائر ٹینڈز، ایک اسنارکل اور ایک باؤزر نے حصہ لیا۔

حکام کے مطابق عمارت سے تین زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ اطراف کی عمارتوں کو بھی خالی کرالیا گیا ہے۔

پولیس کےمطابق آتشزدگی کے نتیجے میں اب تک تین افراد جھلس کر زخمی اور ایک جاں بحق ہوچکا ہے۔

فائر حکام کا بتانا ہےکہ فائربریگیڈکا عملہ شیشے توڑ کر عمارت میں داخل ہونے میں کامیاب ہوا اور آگ پر مکمل قابو پالیا گیا، اب عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔

چیف فائر آفیسر اشتیاق احمد نے بتایا کہ عمارت میں پھنسے 43 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے، ابتدائی طور پرلگتا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگی۔

TAGGED:Featuredآگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگیاطراف کی عمارتوں کو بھی خالی کرالیا گیافائربریگیڈکا عملہ شیشے توڑ کر عمارت میں داخل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ:عدالتی احکامات نظر انداز، او پی ایس افسران تعینات
Next Article سخت سکیورٹی کے باوجود وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص گھس آیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بنوں؛ بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام، 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی

(ویب‌ڈیسک): بنوں میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، پولیس نے 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی،…

November 4, 2024
پاکستاندنیا

سائفر کا شائع شدہ متن مستند ہے یا نہیں، تنازع پیداہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اور امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان گزشتہ برس ہونے…

August 12, 2023
دلچسپ و عجیب

چنئی: دونوں ہاتھوں سے معذور شخص تھانسن لائسنس یافتہ ڈرائیور ہےاورٹانگوں سے گاڑی چلاتا ہے

چنئی (ویب ڈیسک): بھارت میں دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے باآسانی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو…

May 7, 2024
پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا

(ویب ڈیسک):‌ اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر مسلم لیگ ن…

October 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?