Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روینہ ٹنڈن نے بھارت کا اعلیٰ ترین’ پدما شری‘ ایوارڈ حاصل کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > روینہ ٹنڈن نے بھارت کا اعلیٰ ترین’ پدما شری‘ ایوارڈ حاصل کرلیا
انٹرٹینمنٹ

روینہ ٹنڈن نے بھارت کا اعلیٰ ترین’ پدما شری‘ ایوارڈ حاصل کرلیا

Published April 8, 2023
Tags: Featured بھارت کا اعلیٰ ترین ایوارڈ صدر دروپدی مرمو نے اعزاز پیش کیا ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر
Share
SHARE

نیو دہلی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف خوبرو اداکارہ روینہ ٹنڈن کو بھارت کے اعلیٰ ترین’ پدما شری‘ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن نے ریاست کی جانب سے اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازے جانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے والد کا خواب تھا مگر افسوس وہ یہ لمحہ دیکھنے کیلئے دنیا میں موجود نہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Raveena Tandon (@officialraveenatandon)

روینہ کا کہنا تھا کہ اس اہم اعزاز سے نوازے جانے پر بھارتی حکومت کی مشکور ہوں، میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے سینما کے آرٹ اور کرافٹ کے اس سفر میں ہمیشہ میری رہنمائی کی۔

یہ تقریب دہلی کے راشٹرپتی بھون میں منعقد ہوئی جہاں فلموں کے ساتھ ساتھ سماجی کاموں میں بھی سرگرم رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کو صدر دروپدی مرمو نے خود یہ اعزاز پیش کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Raveena Tandon (@officialraveenatandon)

یاد رہے کہ ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر حکومت کی جانب سے پدما شری ایوارڈ یافتہ افراد کی فہرست جاری کی گئی جس میں اداکارہ روینہ ٹنڈن کا نام بھی شامل تھا روینہ کو شعبہ فن میں پدما شری ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredبھارت کا اعلیٰ ترین ایوارڈصدر دروپدی مرمو نے اعزاز پیش کیاہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن کمیشن کو 10 اپریل تک فنڈز ملنے کا امکان نہیں: ذرائع
Next Article شمالی کوریاکازیرِسمندرہزارکلومیٹر مار کرنیوالے جوہری ڈرون کا تجربہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کا خطرناک زلزلہ،سونامی کی وارننگ جاری

ماسکو (ویب ڈیسک): روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کا شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی…

July 30, 2025
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں برسی منائی جارہی ہے

کراچی (شوبز ڈیسک): اپنے دلچسپ انداز اور اداکاری سے چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں…

May 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

دبنگ خان نجومی بن گئے:”ورلڈ کپ بھارت ہی جیتے گا”؛ سلمان خان

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار اور “ٹائیگر 3″ کے جاسوس سلمان خان نے کہا ہے کہ آئی سی…

November 18, 2023
کھیل

آئی سی سی: شبھمن گل، ویان ملڈر اور بین اسٹوکس جولائی 2025 پلیئر آف دی منتھ کیلیےنامزد

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی نے جولائی 2025 کے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔جولائی…

August 6, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?