Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شمالی کوریاکازیرِسمندرہزارکلومیٹر مار کرنیوالے جوہری ڈرون کا تجربہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > شمالی کوریاکازیرِسمندرہزارکلومیٹر مار کرنیوالے جوہری ڈرون کا تجربہ
دنیا

شمالی کوریاکازیرِسمندرہزارکلومیٹر مار کرنیوالے جوہری ڈرون کا تجربہ

Published April 8, 2023
Tags: Featured پابندیوں کے باوجود مسلسل میزائل تجربات ڈرون نے ایک ہزار کلومیٹر پر ہدف کا نشانہ بنایا زیر آب کیے گئے تجربے شمالی کوریا کی جانب سے تجربات میں تیزی
Share
SHARE

پیانگ یانگ (ویب ڈیسک): شمالی کوریا نے سمندر کی سطح کے نیچے جوہری صلاحیت کے حامل ڈرون کا تجربہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا نے شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ شمالی کوریا کے جوہری صلاحیت سے لیس ڈرون کے ذریعے نیوی کے جہازوں اور بندرگاہوں کو تباہ کیا جا سکے گا۔

شمالی کوریا کی جانب سے زیر آب کیے گئے تجربے میں ڈرون نے 71 گھنٹے میں ایک ہزار کلومیٹر کا سفر طے کر کے ہدف کا نشانہ بنایا۔ شمالی کوریا نے زیر آب استعمال ہونے والے ڈرون کو ’ سونامی‘ کا نام دیا ہے۔

شمالی کوریا عالمی مخالفت اور پابندیوں کے باوجود مسلسل میزائل تجربات کررہا ہے۔

خطے میں ہونے والی جنوبی کوریا اور امریکا کی جنگی مشقوں کے تناظر میں حالیہ دنوں میں شمالی کوریا کی جانب سے تجربات میں تیزی آئی ہے۔

TAGGED:Featuredپابندیوں کے باوجود مسلسل میزائل تجرباتڈرون نے ایک ہزار کلومیٹر پر ہدف کا نشانہ بنایازیر آب کیے گئے تجربےشمالی کوریا کی جانب سے تجربات میں تیزی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روینہ ٹنڈن نے بھارت کا اعلیٰ ترین’ پدما شری‘ ایوارڈ حاصل کرلیا
Next Article پہلاسعودی جوڑا علی اور ریانہ آئندہ ماہ خلائی مشن پر روانہ ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک ریل شائقین کے لیے خوشخبری: دورانیہ 90 سیکنڈ‌تک ہوگیا

سان فرانسسکو (ٹیک ڈیسک): میٹا کمپنی نے اپنی سہولیات بہتر بناتے ہوئے اب فیس بک ریل reels کا دورانیہ تین…

March 6, 2023
تازہ ترینکاروبار

سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

(ویب ڈیسک): کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی…

April 6, 2024
دنیا

“بڑی دیر کردی مہرباں‌آتے آتے”: ترکیہ نےاسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کردیے

انقرہ (ویب‌ڈیسک): ترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات مکمل طور پر معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تجارتی جہازوں…

August 29, 2025
پاکستان

آئی ایم ایف ریلیف لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے، دعا ہے آخری ڈیل ہو: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے…

July 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?