Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا: مسافر طیارے پر لیزر مارنیوالے شخص کو 2 سال قید کی سزا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > امریکا: مسافر طیارے پر لیزر مارنیوالے شخص کو 2 سال قید کی سزا
دلچسپ و عجیب

امریکا: مسافر طیارے پر لیزر مارنیوالے شخص کو 2 سال قید کی سزا

Published April 8, 2023
Tags: 2 سال قید کی سزا سنائی گئی 2021 میں 9732 واقعات رپورٹ Featured
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): امریکا میں مسافر طیارے پر لیزر مارنے والے شخص کو 2 سال قید کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست وسکنسن کے فیڈرل جج نے منی سوٹا سے تعلق رکھنے والے شخص کو 2 سال قید کی سزا سنائی۔

پراسیکیوٹر کے مطابق 43 سالہ ملزم نے 2021 میں ڈیلٹا ائیر کی پرواز پر لیزر ماری تھی جس پر جنوری میں فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ کاک پٹ میں لیزر اسٹرائیک پائلٹ کی بینائی کو متاثر کرتی ہے جو انتہائی خطرناک ہے اور یہ کسی بڑے حادثے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

امریکی فیڈرل ایوی ایشن کے مطابق امریکا میں 2021 میں جہازوں اور ہیلی کاپٹروں پر ریکارڈ لیزر اسٹرائیکس ہوئیں جن میں پائلٹوں نے 9732 واقعات رپورٹ کیے۔

ایوی ایشن کے مطابق ان واقعات میں 2021 میں ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر کے جرمانے بھی کیے گئے۔

TAGGED:2 سال قید کی سزا سنائی گئی2021 میں 9732 واقعات رپورٹFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شدید گرمی: سَن اسکرین استعمال کریں، خطرناک شعاعوں سے بچیں
Next Article صدرنے سپریم کورٹ بل نظرثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھیج دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

آپ تھراپی کے ذریعے خود اعتمادی حاصل کرسکتے ہیں!

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): اگر آپ اپنا مقصد حاصل کرنےمیں کسی بھی وجہ سے ناکام ہیں تو کیا اس کا قصوروار…

March 19, 2023
پاکستانکھیل

پی سی بی کا سندھ انٹر اسکول کرکٹ چیمپئن 2022 فائنل قمبر میں منعقد

قمبر (نجات نیوز): پاکستان کرکٹ بورڈ اور سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن سندھ حکومت کے تعاون سے سندھ انٹر اسکول کرکٹ…

December 29, 2022
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے: متھن چکرورتی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کا کہنا ہے کہ سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف…

May 12, 2024
پاکستان

فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا، عمران خان

(ویب ڈیسک):‌ راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ…

August 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?