Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شدید گرمی: سَن اسکرین استعمال کریں، خطرناک شعاعوں سے بچیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > شدید گرمی: سَن اسکرین استعمال کریں، خطرناک شعاعوں سے بچیں
صحت

شدید گرمی: سَن اسکرین استعمال کریں، خطرناک شعاعوں سے بچیں

Published April 8, 2023
Tags: Featured تپتی ہوئی گرمی یا سردی میں خطرناک الٹرا وائلٹ شعاعوں سے بچاتی ہے
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): اگر آپ اپنی جلد کو سیاہ دھبوں اور جھڑیوں جیسے دیگر مسائل سے دور رکھنا چاہتے ہیں تو ’سن اسکرین‘ (sun screen) کا استعمال لازمی کریں۔

سن اسکرین نہ صرف آپ کو سورج کی خطرناک الٹرا وائلٹ (UV) شعاعوں سے بچاتی ہے بلکہ جلد کو کینسر جیسی خطرناک بیماری سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔

ساحل سمندر پر جانا ہو یا شاپنگ کے لیے، دوستوں کے ساتھ ملاقات کرنی ہو یا پھر فیملی کے ساتھ چہل قدمی، تپتی ہوئی گرمی ہو یا یخ بستہ سردی غرض یہ کہ سن اسکرین آپ کی روز مرہ زندگی کا ایک ناگزیر آئٹم ہونا چاہیے۔

خواتین ہوں مرد، بچے ہوں یا بزرگ افراد، اس کا استعمال تمام لوگ کرسکتے ہیں، تاہم صحیح سن اسکرین انتخاب کرنے سے قبل اپنے ڈاکٹر یا ماہر جلد سے مشورہ لازمی کریں۔

TAGGED:Featuredتپتی ہوئی گرمی یا سردی میںخطرناک الٹرا وائلٹ شعاعوں سے بچاتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف جاری، اطلاق یکم جنوری 2023 سےہوگیا
Next Article امریکا: مسافر طیارے پر لیزر مارنیوالے شخص کو 2 سال قید کی سزا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

“میں‌چاہے یہ کروں‌، میں‌چاہے وہ کروں ، میری مرضی”: چیئرمین نیپرا اور ممبران نے اپنی تنخواہوں میں خود ہی 220 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین اور ممبران نے اپنی تنخواہیں خود ہی 220…

February 17, 2025
کھیل

ہاکی ٹیم کا مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہ ہونا مایوس کن ہے: توقیر ڈار

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): 40 برس پہلے آخری مرتبہ اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن توقیر ڈار…

July 24, 2024
دنیا

رفح سے فلسطینیوں کی بے دخلی جنگی جرم تصور ہو گا، فرانس کی اسرائیل کو وارننگ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو پر واضح کر دیا ہے…

March 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم سے جہانگیرترین کی ملاقات، سرمایہ کار دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف سے اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن جہانگیرترین نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ہونے…

July 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?