Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معذورکو بھیک نہ دینے پر پریتی زنٹا تنقید کی زد میں،اداکارہ کا شدید ردعمل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > معذورکو بھیک نہ دینے پر پریتی زنٹا تنقید کی زد میں،اداکارہ کا شدید ردعمل
انٹرٹینمنٹ

معذورکو بھیک نہ دینے پر پریتی زنٹا تنقید کی زد میں،اداکارہ کا شدید ردعمل

Published April 10, 2023
Tags: Featured خدارا میرے بچوں کا پیچھا چھوڑ دیں سیلیبرٹیز کی کردار کشی کی عادت چھوڑ دیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی نامور اداکارہ پریتی زنٹا نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلے ایک انسان ہونے کے بعد ایک ماں اور پھر ایک سلیبرٹی ہوں، ہر بات میں سیلیبرٹیز کی کردار کشی کرنا چھوڑ دیں۔انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس ہفتے دو واقعات نے مجھے ہلا کر رکھ دیا، پہلا واقعہ میری بیٹی سے متعلق ہے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ ’ دوسرا واقعہ اس ویڈیو سے متلق ہے، جہاں ایک معذور گداگر مجھ سے پیسے مانگ رہا تھا، یہ کئی سالوں سے مجھے پیسوں کی خاطر ہراساں کرنے کی کوشش کررہا ہے اور میں اکثر اسے پیسے دے دیتی تھی.

اداکارہ نے لکھا کہ ’ایک خاتون میری بیٹی کی تصویر کھینچنے کی کوشش کررہی تھی، جب میں نے اسے منع کیا تو وہ چلی گئی لیکن پھر اچانک اس نے میری بیٹی کو زور سے پکڑتے ہوئے منہ پر بوسہ دیا اور پھر وہاں سے بھاگ گئی لیکن ایک مشہور شخصیت ہونے کی وجہ سے میں نے کوئی جوابی ردعمل نہیں دیا، میں اس وقت بات کو بڑھانا میں چاہتی تھی۔‘

پریتی زنٹا نے معذور سے متعلق لکھا کہ اس بار اس نے دوبارہ پیسے مانگے لیکن اس وقت میرے پاس پیسے نہیں تھے، میں نے معذور گداگر سے کہا بھی تھا کہ میرے پاس آج صرف کریڈٹ کارڈ ہے، جس پر میرے ساتھ موجود ایک خاتون نے اسے پیسے دے دیےگئے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ گداگر نے پیسے پھینک کیونکہ وہ کافی نہیں تھے اور پھر غصہ دکھاتے ہوئے میرے گاڑی کا پیچھا کرنے لگا۔

View this post on Instagram

A post shared by Preity G Zinta (@realpz)

اداکارہ نے فوٹوگرافرز پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کسی نے اس گداگر کو نہیں روکا اور مذاق اڑاتے رہے۔

انہوں نے لکھا کہ ’ میں پہلے ایک انسان ہونے کے بعد ایک ماں اور پھر ایک سلیبرٹی ہوں، میں نے یہ مقام حاصل کرنےکے لیے بہت محنت کی ہے اور مجھے کسی سے معافی مانگنی کی ضرورت نہیں۔

پریتی زنٹا نے تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے لکھا کہ اس ملک میں دیگر لوگوں کی طرح میرے بھی حقوق ہیں کہ میں اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزاروں، ہر بات میں سیلیبرٹیز کی کردار کشی کی عادت چھوڑ دیں، رائے قائم کرنے سے پہلے تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھیں۔

انہوں نے لکھا کہ خدارا میرے بچوں کا پیچھا چھوڑ دیں، سیلیبرٹیز کے بچوں کا ان کی ذاتی زندگی سے کوئی تعلق نہیں، ان کے ساتھ بچوں کی طرح برتاؤ، فوٹوگرافرز ویڈیو بنانے کے بجائے ذمہ داری اور انسانیت کا مظاہرہ کریں۔

اداکارہ کی پوسٹ پر دیگر ساتھی اداکاروں نے کمنٹ سیکشن پر پریتی زنٹا سے حمایت کا اظہار کیا۔

TAGGED:Featuredخدارا میرے بچوں کا پیچھا چھوڑ دیںسیلیبرٹیز کی کردار کشی کی عادت چھوڑ دیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین کا فوجی مشقوں کے بہانے تائیوان کا گھیراؤ ،خطے میں‌تناؤ پھیل گیا
Next Article فلوریڈا: طلبہ سےدہشتگردی اور موت کا اعلان لکھوانے پر ٹیچر برطرف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ایران سےبغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں:مصدق ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایران سے ترکیہ اور عراق کی…

May 22, 2024
انٹرٹینمنٹ

بھارت میں ڈینگی بے قابو: اداکارہ زرین خان بھی ڈینگی کا شکار ہوگئی

ممبئی (شوبز ڈیسک): 2010 میں سلمان خان کی فلم 'ویر' سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ زرین خان…

August 17, 2023
پاکستان

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعدادبڑھاکر 23 کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ…

August 28, 2024
پاکستان

نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ:PTIکا NA129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے 129…

August 27, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?