Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جعلی ڈگری پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عہدے سے برطرف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جعلی ڈگری پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عہدے سے برطرف
پاکستانکھیل

جعلی ڈگری پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عہدے سے برطرف

Published April 19, 2024
Tags: Featured پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل جعلی ڈگری شعیب کھوسو ملازمت سے فارغ
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) شعیب کھوسو کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈی جی اسپورٹس کی برطرفی کا باقاعدہ نوٹیفکیش بھی جاری کر دیا۔

نوٹیفکیش کے مطابق ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو وزیراعظم شہباز شریف کی اجازت کے بعد فوری طور پر عہدے سے برطرف کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شعیب کھوسو کو ملازمت سے فارغ کر کے بین الصوبائی رابطہ کے ایڈیشنل سیکریٹری ظہور احمد کو ڈائریکٹر اسپورٹس بورڈ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

TAGGED:Featuredپاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرلجعلی ڈگریشعیب کھوسوملازمت سے فارغ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹوبہ ٹیک سنگھ:ماریہ کیستاھ زیادتی نہیں ہوئی، DNAرپورٹ:کردار پر شک کی بنیاد پرباپ اور بھائی نےقتل کیا
Next Article پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

شرجیل میمن ای سی ایل سےنام نکلنےکے بعد بیرون ملک روانہ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سےنام نکلنےکے بعد بیرون ملک روانہ ہوگئے۔…

March 26, 2023
کھیل

انگلش ٹیم کے سابق کپتان مورگن کا بھی دنیائے کرکٹ کو الوداع

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان این مورگن نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔انگلش کرکٹر اور سابق…

February 13, 2023
صحت

باغبانی- صحت کے لئے سب سے زیادہ مفید مشغلہ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): پھولوں اور پودوں سے بھرا گھر کسی بھی عام جگہ کے حسن میں اضافہ کردیتا ہے لیکن…

June 26, 2023
کھیل

پچز کی بہتری کے لیے پی سی بی کا غیر ملکی کوچز کے بعد غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پچز اور گراؤنڈز کے معیار…

May 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?