Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نئی گاڑی کی خوشبو کینسر میں‌اضافے کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > نئی گاڑی کی خوشبو کینسر میں‌اضافے کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق
صحت

نئی گاڑی کی خوشبو کینسر میں‌اضافے کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق

Published April 15, 2023
Tags: Featured کارسِنوجِن(کینسر کا سبب بننے والا مادہ) ایسیٹل ڈی ہائیڈ گاڑی کی اندرونی فضا میں نئی گاڑیوں کے اندر موجود ہوا
Share
SHARE

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ نئی گاڑی کی خوشبو لوگوں کے کینسرمیں مبتلا ہونے کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے۔ہارورڈ اور بیجنگ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنس دانوں نے 12 دنوں تک باہر کھڑی نئی گاڑیوں کے اندر موجود ہوا کا جائزہ لیا۔

جائزہ لینے پر یہ بات سامنے آئی کہ گاڑیوں میں کینسر کا سبب بنے والے کیمیکل فارمل ڈی ہائیڈ کی مقدار چینی قومی حفاظتی معیار سے 35 فیصد زیادہ تھی۔ گاڑی کی اندرونی فضا میں ایک اور کارسِنوجِن(کینسر کا سبب بننے والا مادہ) ایسیٹل ڈی ہائیڈ کی مقدار بھی تعین کردہ حفاظتی حد سے زیادہ یعنی 61 فی صد پائی گئی۔

ماہرین کو معلوم ہوا کہ گاڑی میں روزانہ ڈیڑھ گھنٹہ گزارنے والے تعین کردہ حفاظتی حد سے زیادہ مقدار میں فارمل ڈی ہائیڈ اور ایسیٹل ڈی ہائیڈ کی زد میں آتے ہیں۔

تحقیق میں یہ بات بھی علم میں آئی کہ گرم موسم کے دوران ان خطرناک کیمیا کی سطح میں اضافہ بھی ہوجاتا ہے۔

جرنل سیل رپورٹس فزیکل سائنس میں شائع ہونے والے مقالے میں سائنس دانوں نے لکھا کہ یہ مشاہدات گاڑی کے اندر موجود کیمیا کی منتقلی اور اخراج کے نظام کے متعلق فہم کو بڑھاتے ہیں۔

سائنس دانوں نےخبردار کیا ہے کہ نئی گاڑی سے آنے والی خوشبو در اصل ڈیش بورڈ، اسٹیئرنگ وہیل اور سیٹوں سے نکلنے والے خطران کیمیا کا زہریلا مرکب ہوتی ہے۔

TAGGED:Featuredکارسِنوجِن(کینسر کا سبب بننے والا مادہ) ایسیٹل ڈی ہائیڈگاڑی کی اندرونی فضا میںنئی گاڑیوں کے اندر موجود ہوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاک افغان سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد
Next Article ہسپانوی ایتھلیٹ بیٹرز فلامنی نے 500 دن غار میں تنہا کیوں گذارے ؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل کا شجاعیہ پر حملہ، 50 سے زائد فلسطینی شہید

(ویب ڈیسک):‌صیہونی فوج شمالی غزہ کے علاقے میں شجاعیہ پر وحشیانہ طور پر حملہ آور ہوگئی ۔غیر ملکی خبر رساں…

June 28, 2024
دنیا

اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی جیسی غذائی قلت کی مہم شروع کر رکھی ہے

(ویب ڈیسک ):اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں غذائی قتل کی ٹارگٹڈ مہم شروع…

July 10, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت کا ’بھروس‘ نامی نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم تیار کرنے کا دعویٰ

کراچی (ٹیک ڈیسک): انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے ابھرتے ہوئے ملک بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ماہرین…

January 24, 2023
کھیل

شاہین سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے

(ویب ڈیسک ):پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت نہیں کریں گے۔شاہین…

June 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?