Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی بات: نیتن یاہو نے فرانسیسی صدر کے مطالبےکو توہین آمیز قرار دیدیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی بات: نیتن یاہو نے فرانسیسی صدر کے مطالبےکو توہین آمیز قرار دیدیا
دنیا

ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی بات: نیتن یاہو نے فرانسیسی صدر کے مطالبےکو توہین آمیز قرار دیدیا

Published October 6, 2024
Tags: Featured اپنے ایک ویڈیو پیغام میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل واضح رہے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے گزشتہ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فرانسیسی صدر میکرون کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے مطالبے کو توہین آمیز قرار دے دیا۔ فرانسینی صدر میکرون کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے مطالبے پر نیتن یاہو نے کہا کہ فرانس کی سپورٹ ملے یا نہ ملے دونوں صورتوں میں ہم جیتیں گے۔

اپنے ایک ویڈیو پیغام میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل اس وقت 7 محازوں پر لڑ رہا ہے مگر اس کے باوجود فرانسیسی صدر اور دیگر مغربی لیڈرز کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی بات کی جارہی ہے جو شرمناک ہے۔

واضح رہے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے گزشتہ روز اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنےکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ غزہ میں جنگ کے لیے اسرائیل کو ہتھیار دینے پر پابندی ترجیح ہونی چاہیے، فرانس نے اسرائیل کو کسی بھی طرح کے ہتھیار فراہم نہیں کیے ہیں۔

TAGGED:Featuredاپنے ایک ویڈیو پیغام میں نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلواضح رہے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے گزشتہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘ہر ہفتے اپنی نظر اتارتی ہوں’، اننیا پانڈے نے ٹوٹکا بھی بتا دیا
Next Article پنجاب پولیس کی کچے میں کارروائی، سب انسپکٹر کی شہادت میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

July 24, 2023
دلچسپ و عجیب

باسکٹ بال کوچ نے 1 گھنٹے میں 1134 تین پوائنٹرز شوٹ کر کے ریکارڈ پر نظر جمالی

(ویب ڈیسک):‌امریکا میں ایک ہائی اسکول باسکٹ بال کوچ نے 1 گھنٹے میں 1134 تین پوائنٹرز شوٹ کر کے گینیز…

August 16, 2024
دنیاکھیل

بھارت: گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی ، 9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک

راجکوٹ - انڈیا (اسپورٹس ڈیسک): بھارت میں گیمنگ زون میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ…

May 26, 2024
کھیل

آئی ایل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی پلئیرز رواں سال کھیلتے دیکھائی دیں گے

(ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل ٹی) کے منتظمین نے ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستانی…

August 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?