Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی ووڈ میں کام کرنا چاہتی ہوں،بھارت میں گھر جیسامحسوس ہوتا ہے؛سجل علی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ میں کام کرنا چاہتی ہوں،بھارت میں گھر جیسامحسوس ہوتا ہے؛سجل علی
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ میں کام کرنا چاہتی ہوں،بھارت میں گھر جیسامحسوس ہوتا ہے؛سجل علی

Published April 17, 2023
Tags: Featured سری دیوی کے ساتھ فلم ’Mom‘ میں کام کیا سری دیوی مجھے ماں سے کم نہیں تھیں
Share
SHARE

کراچی(شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ فلموں میں کام کرنےکی خواہش کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سجل علی نے سرحد پار فنکاروں کے ساتھ کرم کرنے کے حوالے سے اپنا تجربہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان میں ایک اپنائیت ہے اور وہاں (بھارت میں) گھر جیسا محسوس ہوتا ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ بالی ووڈ کی فلموں میں دوبارہ کرم کرنا چاہتی ہیں اور وہ کافی عرصے سے یہ بات کہہ رہی ہیں۔ سجل علی کا کہنا تھا کہ سیاست لو فن اور فنکاروں کے درمیان نہیں آنا چاہیے۔
سجل علی نے کہا کہ ’مجھے اُمید ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کی یہ دیوار جلد ختم ہو جائے گی۔‘

سجل علی نے بھارتی لیجنڈ سری دیوی کے ساتھ فلم ’Mom‘ میں کام کیا تھا۔ سری دیوی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سجل کا کہنا تھا کہ فلم کے ٹائٹل کی طرح آنجہانی اداکار بھی ان کے لیے ماں سے کم نہیں تھیں اور ان کے درمیان بہت قریبی جذباتی رشتہ بن گیا تھا۔

سجل نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میں سری دیوی جی کے بہت قریب تھی۔ بدقسمتی سے وہ بہت جلدی ہمیں چھوڑ کر چلی گئیں۔ میں نے ان کے اور اپنے رشتے کے بارے میں کبھی بات نہیں کی۔ لیکن مجھے یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ واقعی بدقسمتی کی بات ہے کہ ہم بطور فنکار دونوں ممالک کے درمیان تناؤ میں پھنس گئے ہیں۔‘

یاد رہے کہ 29 سالہ اداکارہ سجل علی نے 2017 میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے ساتھ ’Mom‘ میں کام کیا تھا جس کے بعد انہوں نے جمائمہ گولڈ اسمتھ کی فلم ’Whats love got to do with it‘ سے ہالی ووڈ میں بھی ڈیبیو دیا ہے۔

TAGGED:Featuredسری دیوی کے ساتھ فلم ’Mom‘ میں کام کیاسری دیوی مجھے ماں سے کم نہیں تھیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رضوان اَن فٹ، آج کا میچ نہ کھیل پانے کا امکان
Next Article منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل یا کیش کرانے کی تاریخ میں‌توسیع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کراچی کنگز کی پہلی فتح، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو یکطرفہ مقابلے…

February 19, 2023
دنیا

دہلی: وزیراعلیٰ کیجریوال مستعفی، جلد نئے الیکشن کا مطالبہ

نئی دہلی (ویب‌ڈیسک): دو دن قبل جیل سے رہائی پانے والے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے وزارت اعلیٰ سے…

September 15, 2024
پاکستان

جامعہ کراچی:رہائشی کالونی میں ڈکیتی، پولیس و رینجرزنےناکام بنادی

کراچی (ویب ڈیسک): جامعہ کراچی کی رہائشی کالونی میں رینجرز اور پولیس نے پروفیسر کے گھر ڈکیتی کی واردات مشترکہ…

April 15, 2023
دنیا

جاپان: زلزلے سے ہلاکتیں 30 ہوگئیں، سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی

(ویب ڈیسک ):جاپان میں خوفناک زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

January 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?