Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے
پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

Published July 7, 2024
Tags: Featured وزیرِاعظم کو ملکی آمدنی میں اضافے،کاروباری برادری کوسہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کراچی میں کاروباری حضرات اور ایکسپورٹرز کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے دوران کراچی پورٹ پر معاملات میں بہتری کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں، وزیرِاعظم کراچی پورٹ کا دورہ کریں گے، آپریشنز کا جائزہ بھی لیں گے جبکہ انہیں کے پی ٹی،پورٹ قاسم اتھارٹی،پی این ایس سی سےمتعلق بریفنگ دی جائے گی۔

وزیرِاعظم کو ملکی آمدنی میں اضافے،کاروباری برادری کوسہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی جبکہ وزیراعظم برآمدی ودرآمدی شعبے کی اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ لیں گے اور اس حوالے سے اہم فیصلے لیے جائیں گے۔

TAGGED:Featuredوزیرِاعظم کو ملکی آمدنی میں اضافے،کاروباری برادری کوسہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چوہدری شجاعت کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت میں شرکت کا اعلان
Next Article بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف کی حکومت میں آٹا مہنگا اور موت سستی ہے،سراج الحق

لاہور (ویب ڈیسک):سراج الحق نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت میں آٹا مہنگا ہوگیا موت سستی ہوگئی۔تفصیلات کے…

February 10, 2023
پاکستان

شفاف انتخابات سےمتعلق چیف الیکشن کمشنرکی عدالت میں لاچاری ظاہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے سامنے صورتحال…

February 16, 2023
دنیا

اسرائیل پر میزائل حملہ:غزہ اور لبنان میں جشن،حملہ اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللہ کی شہادت کا بدلہ ہے؛ ایران

غزہ (ویب ڈیسک): ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں شہری جشن منا رہے ہیں۔غیر…

October 2, 2024
پاکستان

کسی سیاسی پارٹی کو کالعدم کرنے کی حمایت نہیں کرتے، بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی پارٹی کو کالعدم کرنے کی حمایت نہیں…

May 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?