Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جیا خان خودکشی کیس: 10 سال بعد فیصلہ، سورج پنچولی بری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > جیا خان خودکشی کیس: 10 سال بعد فیصلہ، سورج پنچولی بری
انٹرٹینمنٹ

جیا خان خودکشی کیس: 10 سال بعد فیصلہ، سورج پنچولی بری

Published April 28, 2023
Tags: 2018 میں باقاعدہ فرد جرم عائد کی گئی Featured جیا خان کو خود کشی پر اکسانے کا الزام سورج پنچولی نے الزامات سے انکار کیا
Share
SHARE

نئی دہلی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اداکار سورج پنچولی کو اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں بری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے تحقیقاتی ادارے ( سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے 10 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکار سورج پنچولی کو اداکارہ جیا خان کی خود کشی کے کیس میں بے قصور قرار دے دیا۔

سورج پنچولی پر بالی ووڈ اداکارہ جیا خان کو خود کشی پر اکسانے کا الزام تھا اور ان پر 2018 میں باقاعدہ فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ سورج پنچولی نے الزامات سے انکار کیا تھا۔

بالی ووڈ کی 25 سالہ اداکارہ جیا خان کی لاش 2013 میں ممبئی میں ان کی رہائش گاہ میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی تھی۔ جیا خان کی والدہ رابعہ نے بیٹی کی موت کے بعد دعویٰ کیا تھا کہ اداکارہ کو ان کے قریبی دوست سورج پنچولی نے قتل کیا ۔

سورچ پنچولی کو جیا خان کی جانب سے لکھے گئے آخری مبینہ خط ملنے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا تاہم بعد میں ان کو ضمانت پر رہائی مل گئی تھی۔

اداکار سورج پنچولی بالی ووڈ کے سینئر اداکار ادیتیا پنچولی اوراداکارہ زرینہ وہاب کے بیٹے ہیں۔ جیاخان خود کشی کیس کا فیصلہ سنانے کے موقع پر زرینہ وہاب بھی اپنے بیٹے کے ساتھ موجود تھیں۔

TAGGED:2018 میں باقاعدہ فرد جرم عائد کی گئیFeaturedجیا خان کو خود کشی پر اکسانے کا الزامسورج پنچولی نے الزامات سے انکار کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا؛ ISPR
Next Article چین نےگوادر تا کاشغر1860 میل طویل ریلوے لائن منصوبہ پیش کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

’’میرے پاس وقت نہیں‘‘ ارجن سے علیحدگی کے بعد ملائیکہ اروڑا کی انسٹاگرام پر پوسٹ وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور کے سنگل ہونے کی تصدیق کے بعد ایک اور ذومعنی…

November 28, 2024
صحت

بخار، درد کے علاج کی دوا بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قرار،مارکیٹ سے واپس منگوائی جائے؛ ڈریپ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے بخار اور درد کے علاج کی دوا بارپون سسپنشن کا…

March 17, 2024
Samar Khan
کھیل

قتل کی دھمکیوں کے باوجود سائیکلسٹ ثمر خان قبائلی لڑکیوں کو بااختیار بنانے کیلئے پرعزم

سائیکلنگ کے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرنے والی پاکستانی خاتون ایتھلیٹ ثمر خان کا کہنا ہے کہ سائیکل ریلی کا…

December 17, 2022
پاکستان

ٹوبہ ٹیک سنگھ:ماریہ کیستاھ زیادتی نہیں ہوئی، DNAرپورٹ:کردار پر شک کی بنیاد پرباپ اور بھائی نےقتل کیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک): ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باپ اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی ماریہ کے…

April 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?